Siab Ahmad Page

Call Website Contact the business

Siab Ahmad Page To globalize the locals, and localize the globals!

اہم اعلان برائے عوام و احبابمیرے نام صیاب احمد کے نام سے ایک جعلی (Fake) Instagram اکاؤنٹ بنایا گیا ہے، جس سے میرا کوئی ...
09/28/2026

اہم اعلان برائے عوام و احباب
میرے نام صیاب احمد کے نام سے ایک جعلی (Fake) Instagram اکاؤنٹ بنایا گیا ہے، جس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔
میں واضح طور پر اعلان کرتا ہوں کہ مذکورہ جعلی اکاؤنٹ، اس سے کی جانے والی کسی بھی پوسٹ، پیغام، رابطے یا سرگرمی کی میں مکمل طور پر تردید اور لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں۔
تمام دوستوں، عزیزوں اور متعلقہ افراد سے گزارش ہے کہ اس جعلی اکاؤنٹ کو میرا ذاتی اکاؤنٹ نہ سمجھیں، اس کی کسی بھی پوسٹ یا پیغام پر اعتماد نہ کریں اور نہ ہی اس اکاؤنٹ کے ذریعے کسی قسم کے مالی یا ذاتی معاملات میں شامل ہوں۔

اگر کسی کو میرے نام سے اس اکاؤنٹ کے ذریعے کوئی پیغام موصول ہو تو براہِ کرم اسے نظر انداز کرتے ہوئے مجھے براہِ راست میرے اصل رابطے کے ذریعے تصدیق کریں۔
جعلی اکاؤنٹ کے خلاف متعلقہ اداروں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ضروری کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔

09/28/2026
08/09/2026

Address

Ottawa, ON

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siab Ahmad Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siab Ahmad Page:

Shortcuts

Share

Category