01/06/2026
مری ہزارہ بہارکہو اسلام آباد
اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹوٹل انعام
170000
چیف آرگنائزر
رضوان جانی
رشید عباسی
زریاب عباسی
مظہر
اوسامہ نمبل
میڈیا پارٹنر
عالمگیر حسین شاہ 💛
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Abdul hadi official, Democratic Republic of the.
یہ پیج آپ کو فراہم کرے گا لائیو کوریج، کمنٹری، کرکٹ شارٹس، میچ کی جھلکیاں، کھلاڑیوں کے انٹرویوز اور مری، راولپنڈی، ایبٹ آباد اور ہزارہ ریجن کرکٹ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس۔
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں: +923295925196
01/06/2026
مری ہزارہ بہارکہو اسلام آباد
اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹوٹل انعام
170000
چیف آرگنائزر
رضوان جانی
رشید عباسی
زریاب عباسی
مظہر
اوسامہ نمبل
میڈیا پارٹنر
عالمگیر حسین شاہ 💛
01/06/2026
Best wishes Sami Abbasi
01/06/2026
Congratulations Shani Murree & sadam waheed AbbaSi
01/06/2026
کیری سپر لیگ سیزن4 Super 6 cricket tournament
بمقام:کوروان کرکٹ گراونڈ نزد لوہر ٹوپہ یوسی سہربگلہ مری
انٹری فیس:4K
ٹوٹل انعام:50K
6,7Jun2026
چیف آرگنائزر:
فیصل عباسی
حمزہ عباسی
محسن عباسی
عاطف عباسی
حسن عباسی
01/06/2026
Phaphreel fighters Quality For Qualifier
Congratulations Phaphreel Fighters
Team Caiptain Sarmad Abbasi
Emerging Player Atif phagwari🥰
مسیاڑی چیمپئن ٹرافی سیزن 3
ہیل ٹنگی کرکٹ گراؤنڈ
چیف آرگنائزر:
حسنین عباسی
اسامہ عباسی
عمران عباسی
عدنان عباسی
💸 ٹوٹل پرائز: 100K
📅 ڈرافٹنگ سسٹم: 16
🎯 فرنچائز
01/06/2026
آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
📍 ہل ٹنگی کرکٹ گراؤنڈ
💥 ٹوٹل پرائز: 30K
💸 انٹری فیس: 1200
📅 13-14 جون 2026
👑 سرپرستِ اعلیٰ: حافظ مجدد عباسی
🎯 چیف آرگنائزر:
انس عباسی
عامر چھوٹو
ریحان عباسی
🎥 فیس بک لائیو: Abdul hadi official
01/06/2026
🏏🔥 حدوٹ پریمیر لیگ سیزن 4 🔥🏏
📍 یوسی سہر بگلا
📅 20 سے 25 جون 2026
⏰ فائنل ڈے10 محرم
💰 انٹری فیس: 20 ہزار
🏆 ٹوٹل پرائز: 3 لاکھ روپے
👑 سی ای او: حافظ بلال
🎯 چیف آرگنائزرز:
حسنین عباسی، نعمان افراز، وقاص عباسی، زوہیب عباسی، فواد عباسی
🏏 یوسی لیول لیگ سسٹم
🥇 بیسٹ بولر: 10 ہزار
🥇 بیسٹ بیٹسمین: 10 ہزار
📞 کنٹیکٹ نمبر:
0347-1572077
⚡ بڑے مقابلے، زبردست کرکٹ اور فل انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ایک شاندار ایونٹ! 🏆🔥
29/05/2026
عاطف فرام پھگواری نے آج پورا دن گزب کی اور بے مثال بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ پورے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس دی اپنی ٹیم کو پلے آف کے لیے کوالیفائی کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ویل پلیڈ ینگ مین فرام پھگواری، عاطف 🔥🏏