چکوال کرکٹ

چکوال کرکٹ

Partager

pakistan Tape Ball Cricket Updates

Fonctionnement normal

03/02/2025

drone view All Pakistan 🇵🇰 RJ agha event ♥️

03/02/2025

✈️✈️✈️❤️🌺🌺❤️🌺❤️🌺
شان چکوال Khurram Chakwal ہمراہ فخرے مردان سپیڈ سٹار farhadahmadabdali #
سکاک مکہ پریئمیر لیگ کیلیے سعودیہ عرب روانہ
اللہ تعالی برادرز کو خیروعافیت سے لیکر جائیں ✈️✈️❤️🌺🌺❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲🤲❤️

03/02/2025

135 runs required in 42 Balls
ایک جیت ہوا میچ ہار گئ اتنی بڑی ٹیم ہونے کے باوجود

03/02/2025

Congrts❤️❤️❤️❤️🌺🤲🤲🤲 bahi 🏆🏆🏆🏏🏏🏏🏏🏏🌺🌺🌺🌺
ضلع رحیم یارخان کی تاریخ کا کامیاب ترین ایونٹ جو اک دن میں منعقد کیا گیا جس میں تقریبا پاکستان ٹیپ بال کے تمام بڑے سٹارز نے حصہ لیا
اور اس ایونٹ کو چار چاند لگائے
ہزاروں کی تعداد میں شاتقین کرکٹ کی آمد نے اس ایونٹ کو سال 2025 کا اک کامیاب ایونٹ بنا دیا
شاندار اور کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر برادر آرجے آغا بھائی کو چکوال کرکٹ کرکٹ لورز اور اہلیان چکوال کی طرف سے بہت بہت مبارک باد
دعاگو ہیں اللہ تعالی مزید ایسے کامیابی سے نوازے 🤲🤲🤲❤️🌺❤️❤️🌺❤️🌺🤲🌺🤲🌺🤲


02/02/2025

بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ ❤️❤️❤️❤️🏆🏏
خان صیغر خان کی شاندار پرفارمینس کہوٹہ کی سر زمین پر آج چھا گئے
کواٹر فائنل میچ میں جب آخری بال پر 6 رنز درکار تھے تو چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کروایا
سیمی فائنل میں بھی شاندار پرفارمینس اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی حاصل کروائی فائنل بدقسمتی سے ون نہ کر سکے
اپنی شاندار پرفارمینس سے اپنی ٹیم کو فائنل تک لے کر گے شاندار بلے بازی کی بدولت بیسٹ بیٹسمین کا ایوارڈ اپنے نام کیا
ول پلیڈ بردار دعا ہے کہ اللہ پاک عزتوں کامیابیوں سے نوازے آمین ❤️

02/02/2025

131 Runs Chase
کیا میچ ہوا مین بلے باز آوٹ میچ چھوڑ کر جانے والے تھے اور واپس آئے جیت گے واہ قسمت 🙃

02/02/2025

فائنل راؤنڈ انڈر 22
عیسئ سپورٹس کمپلیکس چکوال نزد سبزی منڈی کالج روڈ

02/02/2025

46 runs required 18 balls
Tamour Mirza FMC against Usama Ali Sialkot Sarmad hameed Mr 00

کیا میچ ہوا کہاں جاتا آخری بال تک کرکٹ کا کوئ پتا نہیں چلتا وہ ہی ہوا ویڈیو دیکھیں غلطی کس کی بنتی ہے لازمی کمنٹ میں بتایا گا۔۔

Photos from ‎چکوال کرکٹ‎'s post 01/02/2025

ماشاءاللہ ایک بار پھر پاکستان ٹیپ سعودی ٹیپ کے کنگ سپانسر نے خزانے کا منہ کھول دیا ♥️♥️♥️♥️
کل صادق آباد کی سر زمین پر آر جے آغا سپر لیگ جو کہ شاندار کامیابیوں کے ساتھ مکمل ہوئی۔
سرپرست اعلیٰ ٹورنامنٹ ۔جناب میاں حبیب صاحب کی یاری سب پر بھاری ❤️
انعامات کی برسات تین لاکھ پانچ ہزار کل انعامی رقم دینے کا اعلان صرف ایک کنگ کر سکتا ہے ۔
لیں پھر سنیں دوستو جب مشکل وقت ان کے چاہنے والوں پر آئے تو پھر انٹرنیشنل سپانسر ، چئیرمین HSL ورلڈ کپ جدہ، چئیرمین حمزہ سپر لیگ جدہ،لیڈر اوف ٹیپ بال سعودی ٹیپ بال ،برینڈ اوف پاکستانی ٹیپ بال،شان پاکستان ،فخرے فیصل آباد ،میڈیا کے حقیقی ہمدرد،مہمان نواز ،غریب پرور،بے لوث کرکٹ لووور ،ٹیپ بال کے برج ،چئمپین مدینہ چیمپیئن لیگ ،ٹیپ بال کے حقیقی سپوٹر، کھیل اور کھلاڑی کی آواز ، کرکٹ سے متعلق پاکستان میں سب سے زیادہ عمرہ کے پیکج دینے والا انسان نے اپنے روایتی انداز میں انعامات کی برسات کر دی ❤️
1.پہلا انعام 200000لاکھ دیا
2۔مہر عارف سیال بھکر کے لیے 15000 کیش انعام
3۔علی اصغر کرکٹ کے لیے 15000 کیش انعام
4۔چکوال کرکٹ کے لیے 10000کیش انعام
5۔مہر نجف علی سیال کے لیے 10000کیش انعام
6.محبوب الرحمان رونگھا کے کیے 10000کیش انعام
7۔صدی احمد راجپوت کے لیے 5000کیش انعام
8۔تمام مقامی براڈکاسٹرز کے لیے 40000کیش انعام
اس لیے تو ہم کہتے ہیں
❤️کالیاں شاہ راتاں،کنگ تے بڑے ویکھے نے پر میاں حبیب دیاں کیا باتاں ❤️
حقیقی King 👑صرف حبیب بھائی
اس لیے تو ہم کہتے ہیں
❤️کالیاں شاہ راتاں،کنگ تے بڑے ویکھے نے پر میاں حبیب دیاں کیا باتاں ❤️
حقیقی King 👑صرف حبیب بھائی

01/02/2025

56 Runs Chases just 9 balls
لاہور قلندر کے باؤلر کی خوب کلاس لے لی ملتان کے ینگ ٹیلنٹ نے
کراچی کی ٹیم جیت ہوا میچ ہار گئ 🙃

01/02/2025

ون ڈے سپر 8 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام ریلوے گراؤنڈ چکوال
7 فروری 2025 انشاءاللہ 😍🌹

01/02/2025


ان شاءاللہ اس لیگ کیلئے 22 سال سے کم عمر پلیئرز کے فائنل ٹرائلز ان شاءاللہ کل 2 فروری بروز اتوار
دن 11 بجے میونسپل کرکٹ اسٹیڈیم چکوال میں منعقد ہوں گے
نوٹ۔۔۔۔ وقت کی پابندی بہت ضروری اور ٹرائلز کیلئے آنیوالے تمام پلیئرز باقاعدہ کرکٹ کٹ میں ہونا ضروری


01/02/2025

🏆❤️❤️❤️🏆❤️❤️❤️❤️❤️
اپنی تمام تر رعنائیوں اور خوبصورتی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی
جہاں اس کی کامیابی کا سہرا ملک تہذیب حیدر اور آرگنائزر کے سر جاتا ہے وہاں پر
سچے کرکٹ لور فخرے منگوال پیارے بھائی ممتاز فاونڈیشن وائلڈ لائف کے چئیرمین
کو بھی جاتا ہے جہنوں نے اس لیگ کے ساتھ خصوصی تعاون اور شاندار پرفارمنس پر لاتعداد کیش انعام
ٹیپ بال کرکٹ کے تو بہت سارے سپانسرز موجود ہیں لیکن ہارڈبال کو سپانسر کرنا بہت بڑی بات ہے جو حیدرخان بھائی نے سپانسر کرکے یہ ثابت کیا کہ وہ سچے کرکٹ لور ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
اللہ تعالی سے دعائے التماس ہے کہ رب کریم بھائی حیدر کو مزید عزت سے نوازے ❤️❤️🌺🌺❤️🌺❤️🌺🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺❤️🌺🌺❤️




چکوال کرکٹ

01/02/2025

Big Final match 🏆 300k winning prize 🏆
121 Runs on 30 Balls
اسامہ سیالکوٹ سرمد حمید جہلم نے ملتان کی ٹیم کی خوب کلاس لی

01/02/2025

آل پاکستان 2 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ پنڈ ہراج چکوال
علاقے کی زبردست ٹیم
# کیی زیرقیادت پاکستان ٹیپ بال کے زبردست پلیئرز کے ساتھ ہو گی ان ایکشن
نیک خواہشات ٹیم الغازی کلب نیلہ
لائیو آن چکوال کرکٹ

31/01/2025


چھوٹا وکی احسن چٹا عمر بھائی حسن پینڈا خرم رباڈا اے بی اسلام کلیم ملتانی طلحہ ہاشمی بمقابلہ اسامہ سیالکوٹ رانا محسن سرمد حمید جہلم عمیر بٹ


آل پاکستان 5واں سالانہ آر جے آغا ون ڈے کرکٹ میلہ صادق آباد ضلع رحیم یار خان
ڈریم الیون ملتان (چھوٹا وکی احسن چٹا عمر بھائی حسن پینڈا خرم رباڈا اے بی اسلام کلیم ملتانی طلحہ ہاشمی ببی شاہ احمد لیفٹی شہزاد کریم بھٹی ) بمقابلہ چوہان کرکٹ کلب کوٹ سبزل صادق آباد (اسامہ علی سرمد حمید رانا محسن وقاص کبوتر موسیٰ ڈی جی خان سلمان لیفٹی عمیر بٹ عثمان چینی کاشی کوٹ )
لائیو آن چکوال کرکٹ

31/01/2025

تیمور مرزا فہد میاں چنوں اسد شاہ ظہیر کالیا بمقابلہ اسامہ سیالکوٹ رانا محسن سرمد حمید جہلم عمیر بٹ
دوسرا سیمی فائنل

آل پاکستان 5واں سالانہ آر جے آغا ون ڈے کرکٹ میلہ صادق آباد ضلع رحیم یار خان
ایم سی سی کندھ کوٹ(تیمور مرزا فہد میاں چنوں اسد شاہ وسیم لیفٹی صدام شاہ ظہیر کالیا اشرف ملنگا ) بمقابلہ چوہان کرکٹ کلب کوٹ سبزل صادق آباد (اسامہ علی سرمد حمید رانا محسن وقاص کبوتر موسیٰ ڈی جی خان سلمان لیفٹی عمیر بٹ عثمان چینی کاشی کوٹ )
لائیو آن چکوال کرکٹ

31/01/2025

چھوٹا وکی احسن چٹا عمر بھائی حسن پینڈا خرم رباڈا بمقابلہ بہادر لیفٹی جلات خان دؤاد پٹھان
پہلا سیمی فائنل

آل پاکستان 5واں سالانہ آر جے آغا ون ڈے کرکٹ میلہ صادق آباد ضلع رحیم یار خان
ڈریم الیون ملتان (چھوٹا وکی احسن چٹا عمر بھائی حسن پینڈا خرم رباڈا اے بی اسلام کلیم ملتانی طلحہ ہاشمی ببی شاہ احمد لیفٹی شہزاد کریم بھٹی ) بمقابلہ شیروانی سپورٹس کراچی(بہادر لیفٹی زیبی بٹ جلات خان داؤد پٹھان عبید لیفٹی زبیع اللہ عبدالرحمن سہیل لیفٹی ناصر)
لائیو آن چکوال کرکٹ

Vous voulez que votre entreprise soit Gym la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Vidéos (voir toutes)

drone view All Pakistan 🇵🇰 RJ agha event ♥️
135 runs required in 42 Balls ایک جیت ہوا میچ ہار گئ اتنی بڑی ٹیم ہونے کے باوجود
131 Runs Chase کیا میچ ہوا مین بلے باز آوٹ میچ چھوڑ کر جانے والے تھے اور واپس آئے جیت گے واہ قسمت 🙃
فائنل راؤنڈ انڈر 22 عیسئ سپورٹس کمپلیکس چکوال نزد سبزی منڈی کالج روڈ
46 runs required 18 ballsTamour Mirza FMC  against Usama Ali Sialkot Sarmad hameed Mr 00کیا میچ ہوا کہاں جاتا آخری بال ت...
56 Runs Chases just 9 ballsلاہور قلندر کے باؤلر کی خوب کلاس لے لی ملتان کے ینگ ٹیلنٹ نےکراچی کی ٹیم جیت ہوا میچ ہار گئ 🙃
Big Final match 🏆 300k winning prize 🏆 121 Runs on 30 Balls اسامہ سیالکوٹ سرمد حمید جہلم نے ملتان کی ٹیم کی خوب کلاس لی
#فائنل_میچچھوٹا وکی احسن چٹا عمر بھائی حسن پینڈا خرم رباڈا اے بی اسلام کلیم ملتانی طلحہ ہاشمی  بمقابلہ اسامہ سیالکوٹ ران...
تیمور  مرزا فہد میاں چنوں  اسد شاہ  ظہیر کالیا  بمقابلہ اسامہ سیالکوٹ رانا محسن سرمد حمید جہلم عمیر بٹ دوسرا سیمی فائنل ...

Type

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The