29/07/2026
فل سپورٹ چکوال جہلم فرینڈ کلب، دبئی 🇦🇪
والی بال کی اچھی اچھی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں شکریہ
29/07/2026
فل سپورٹ چکوال جہلم فرینڈ کلب، دبئی 🇦🇪
29/07/2026
🏐 راجہ نوید ڈھڈیال ہال، مقیم دبئی 🇦🇪
فل سپورٹ ✌️
جہلم تلہ گنگ فرینڈ کلب ❤️
آپ کی بھرپور سپورٹ اور کھیل سے محبت قابلِ تعریف ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤝🏆
ابا خیل والی بال فائنل میچ
2 آگست انشاء اللہ لکی مروت کے پھٹان موجود ھونگے
27/07/2026
شاندار جیت آبا خیل والی بال فائنل
20/07/2026
🏐 تاریخ صرف لکھی نہیں جاتی، بنائی بھی جاتی ہے!
گلبرگ گرین اسلام آباد کی سرزمین پر خان عطا اللہ پٹھان نے ایک ہی بال پر آدھے گھنٹے سے بھی زیادہ مسلسل انعام حاصل کر کے شائقین کو حیران کر دیا۔ یہ لمحہ شوٹنگ والی بال کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ 🔥👏
❤️ اگر آپ بھی اس تاریخی پرفارمنس کے گواہ ہیں تو اپنی رائے ضرور دیں۔
19/07/2026
🏐 شاہی سٹیڈیم ہرنولی موڑ پپلاں میں ایک یادگار شوٹنگ والی بال میچ کا انعقاد!
تمام شائقینِ والی بال کو 20 جولائی رات 9 بجے شاہی سٹیڈیم ہرنولی موڑ پپلاں، ضلع میانوالی میں شرکت کی دعوت۔ آئیے بہترین کھیل، جوش و جذبے اور یادگار لمحات کا حصہ بنیں۔ 💙🔥
راجہ احسن مہلو کو خوش آمدید کہتے ھے