15/04/2026
یہ ہے جناب فواد علی نور صاحب کسی تعرف کا محتاج نہیں ❤🧡🧡❤
کرکٹ سے بے پنا محبت کرنے والا بندہ جس نے شانگلہ کرکٹ کو الگ پہچان دیا اور ایک تاریخی ٹورنامنٹ ایف جی سی کے نام سے سپانسر کیا جس میں بغیر انٹری فیس ٹیمی کو انٹری دیا اور کھانا رہاش سب کچھ اپنے جیب سے کروایا آج فائنل میں دس لاکھ تک کیش پرائز دیا ونر رنر سب کچھ اس بندے نے سپانسر کیا ہم (BALLISTICS SWAT) کے طرف سے ایک بہترین ٹورنامنٹ پر فواد علی نور انجنیئر مختار اور فاروق بھائی کو مبارک باد پیش کرتے ہے اور سب کا شکریہ ادا کرتے ہے جس نے ہمیں عزت دیا اور بہت زبردست مہمان نوازی کی شکریہ FGc ♥️♥️♥️♥️♥️
09/04/2026
07/04/2026
04/04/2026
14/03/2026