🔥🐯 بنگالی ٹائیگرز نے کینگروز کو دبوچ لیا! 🇧🇩💥🇦🇺
23 سال بعد ایسا جھپٹا کہ پوری آسٹریلوی ٹیم صرف 189 رنز پر ڈھیر! 😱🔥
🎯 حسن محمود کا تباہ کن اسپیل!
6 آسٹریلوی کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے کینگروز کی کمر توڑ دی! 💥🏏
🇧🇩 بنگلہ دیشی بولرز کا ایسا قہر کہ آسٹریلیا بے بس نظر آیا! 🔥
#آسٹریلیا
Boundary Kings
Pakistan Cricket Updates | Reactions | Breaking News 🇵🇰🏏
13/08/2026
What happen with Mighty Australia
AUSTRALIA BOWLED OUT FOR 1️⃣9️⃣8️⃣
Bangladesh’s pace attack puts the hosts in trouble! 🇧🇩🔥
Hasan Mahmud’s six-fer, Taskin Ahmed’s two and Ebadot Hossain’s two wickets saw the Tigers’ pacers claim all 10 wickets 💥
💔 کرکٹ صرف کھیل نہیں، ایک خاندان ہے! 🏏❤️
شاہپور زادہ ران کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے افغانستان کرکٹ ٹیم کا شاندار فیصلہ—آئرلینڈ کے خلاف میچ کی تمام فیس ان کے خاندان کو دی جائے گی۔ 🇦🇫❤️
یہ انسانیت، احترام اور اسپورٹس مین اسپرٹ کی بہترین مثال ہے۔ 👏
ویل ڈن افغانستان کرکٹ ٹیم!
امید ہے ICC بھی اس جذبے کو سراہتا ہے۔ 🙏
Shadab Khan on 🔥
بلے بازوں کی پچ پر شاداب کی دھلائی
فخر چپکے چپکے سنچری مار گیا
آؤ آزادی منائیں
قائد اعظم کے فرمان کو سن کر !
11/08/2026
Fakhar Zaman
18 fours
2sixes
123 Runs
Bowling 4 overs 11 runs
brings up his 20th List-A century in National Champions Cup
🚨🇧🇩 بنگلہ دیش کا بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز پر بڑا فیصلہ! 🇮🇳🏏
⚠️ کیا بنگلہ دیش نے بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا؟
🤔 اور کیا اس کی اصل وجہ شیخ حسینہ واجد کا بھارت میں موجود ہونا ہے؟
🔥 بھارت 🇮🇳 اور بنگلہ دیش 🇧🇩 کے درمیان بڑھتی ہوئی سفارتی کشیدگی کے اثرات اب کرکٹ 🏏 پر بھی نظر آ رہے ہیں!
📢 لیکن سوال یہ ہے:
❓ کیا واقعی سیریز منسوخ ہونے جا رہی ہے؟
❓ کیا حسینہ واجد کا معاملہ اس تنازعے کی بڑی وجہ ہے؟
❓ اس دعوے میں کتنی سچائی ہے؟
🎥 مکمل حقیقت جاننے کے لیے ہمارا وی لاگ ضرور دیکھیں! 👀🔥
🇧🇩 🇮🇳 🏏 📰 🎙️
🚨 سارو گنگولی کو جان سے مارنے کی دھمکی! 😱
سابق بھارتی کپتان اور ان کی اہلیہ ڈونا گنگولی کو مبینہ دھمکیاں، کولکتہ پولیس حرکت میں آ گئی! 👮♂️
آخر دھمکی کے پیچھے کون ہے؟ 🤔
🔥 PAK 🇵🇰 vs INDIA 🇮🇳 vs ENGLAND 🏴 — TRI-SERIES! 🏏
Three giants. One trophy. 🏆
Who will rule the Tri-Series? 👀🔥
🇵🇰 Pakistan | 🇮🇳 India | 🏴 England
Let the battle begin! 💥
👇 Your prediction — Who will be the CHAMPION? 🏆
کپتانی گئی مگر کیسے؟! 😱🏏
اصل کہانی کیا ہے؟ بڑے فیصلے نے سب کو حیران کر دیا! 👀🔥
Captaincy gone… but HOW?! 😳
The real story behind the big decision is finally out! 🏏🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Liverpool