RODi khel crickat

RODi khel crickat � Official RODi Khel Cricket Page � Cricket Matches, Highlights & Updates � Supporting Local Crick

27/09/2026

Muhammed Naeem Nae

27/09/2026

الحمدللہ یااللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ❤️

27/09/2026
السلام علیکم 🏏❤️🔥 روڈی خیل جونیئر کرکٹ کے لیے ایک یادگار دن! 🔥روڈی خیل میں نئے جونیئر کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح ہونے جا رہا ...
27/09/2026

السلام علیکم 🏏❤️

🔥 روڈی خیل جونیئر کرکٹ کے لیے ایک یادگار دن! 🔥

روڈی خیل میں نئے جونیئر کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح ہونے جا رہا ہے، اور افتتاحی میچ ایک شاندار اور سنسنی خیز مقابلہ ہونے والا ہے۔ 🏏🔥

⚔️ RK Tigers
🆚
RK King’s ⚔️

اس افتتاحی میچ کے موقع پر روڈی خیل کے تمام سینئر کرکٹرز، کرکٹ کے شائقین اور کرکٹ کو سپورٹ کرنے والے تمام دوستوں سے خصوصی گزارش ہے کہ ضرور تشریف لائیں اور اپنے جونیئر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ ❤️🏏

جونیئر کرکٹ ہی مستقبل کی سینئر کرکٹ کی بنیاد ہے۔ آئیں، اپنے جونیئرز کے ساتھ کھڑے ہوں، ان کے میچز دیکھیں اور ان کے ٹورنامنٹس کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ 🤝

🌟 خصوصی دعوت 🌟

روڈی خیل کی سینئر کرکٹ ٹیم Sagar Challengers کے تمام کھلاڑیوں اور دیگر سینئر کرکٹرز کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے کہ اس موقع پر تشریف لائیں، نئے گراؤنڈ کو آباد کریں اور اپنے جونیئرز کی حوصلہ افزائی کریں۔

آئیں مل کر نئے گراؤنڈ کے پہلے میچ کو کامیاب بنائیں اور اپنے جونیئر کرکٹرز کو یہ احساس دلائیں کہ پوری کرکٹ کمیونٹی ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ ❤️🏏

🔥 جونیئرز کو سپورٹ کریں، کرکٹ کو مضبوط کریں! 🔥

🏏 روڈی خیل جونیئر کرکٹ — مستقبل کے ستاروں کی بنیاد ⭐

تمام دوستوں سے گزارش ہے یوٹیوب چینل سپکریب کرو اور ویڈیو لائک شیئر کرو
25/09/2026

تمام دوستوں سے گزارش ہے یوٹیوب چینل سپکریب کرو اور ویڈیو لائک شیئر کرو

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

سب دوستوں یوٹیوب چینل کو سپکریب کرو شکریہ
25/09/2026

سب دوستوں یوٹیوب چینل کو سپکریب کرو شکریہ

Share your videos with friends, family, and the world

25/09/2026

تمام دوستوں سے ایک بات ہے ♥️

میں یوٹیوب چینل بناؤں یا نہیں؟
اگر بناؤں تو آپ سب سپورٹ کرو گے؟ 🏏❤️

کمنٹ میں اپنی رائے دیں 👇

25/09/2026

یااللہ مدد ♥️

🎉 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉روڈی خیل کرکٹ پیج کے ایڈمن کی طرف سے عبدالغفار ساگر کو ساگر چیلنجرز روڈی خیل کو چیمپین بنا...
06/09/2026

🎉 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎉

روڈی خیل کرکٹ پیج کے ایڈمن کی طرف سے عبدالغفار ساگر کو ساگر چیلنجرز روڈی خیل کو چیمپین بنانے پر بہت بہت مبارکباد! 🏆🏏

آپ کی بہترین قیادت اور ٹیم کی شاندار کارکردگی قابلِ تعریف ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Congratulations Abdul Ghaffar Sagar! 🏆👏
عبدالغفار ساگر

🏆🏆 چیمپئن، چیمپئن، چیمپئن! 🏆🏆ساگر چیلنجرز روڈی خیل 🏆چھینہ پریمیئر لیگ یارک کے چیمپئن!فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظ...
06/09/2026

🏆🏆 چیمپئن، چیمپئن، چیمپئن! 🏆🏆

ساگر چیلنجرز روڈی خیل 🏆
چھینہ پریمیئر لیگ یارک کے چیمپئن!

فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساگر چیلنجرز روڈی خیل نے چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ 🎉🏆

ساگر چیلنجرز کی پوری ٹیم اور بالخصوص عبدالغفار ساگر، کپتان آف ساگر چیلنجرز کو روڈی خیل کرکٹ پیج کے ایڈمن کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو! ❤️👏

آج ٹیم کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ بولنگ میں خرم، نعیم بوبی، کاشف زین نے شاندار کارکردگی دکھائی۔ 👏🔥

مخالف ٹیم سلطان کنگ نے بولنگ کے دباؤ کے باوجود 80 رنز کا ٹارگٹ دیا۔

بعد میں کاشف زین نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ساگر چیلنجرز روڈی خیل کو چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏏🔥🏆

Congratulations Sagar Challengers Rodi Khel! 🏆❤️
Champions of Chhina Premier League, yarik
🎉
عبدالغفار ساگر

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RODi khel crickat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share