Sherjeel Khan

Sherjeel Khan

Share

Thank you my All fun like me i hope my all fun se pit pat thank my page shared like follow www.facebook.com/javidkhanbuner

Photos from Sherjeel Khan's post 16/04/2026

Glad to contribute, onwards and upwards lads 💪

16/04/2026

1️⃣4️⃣ T20 centuries in the frame 🫡

13/04/2026

2016 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے یووراج سنگھ نے شارجیل خان کو پاکستان کے مستقبل کا کرس گیل قرار دیا تھا۔

اسی ورلڈ کپ کے دوران موہالی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہوا، جہاں بڑے ٹارگٹ کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم نے شاندار آغاز کیا۔ شارجیل خان نے چند گیندوں پر 47 رنز بنائے، جس میں 9 چوکے اور ایک دلکش چھکا شامل تھا۔

یہ واحد چھکا جو انہوں نے کیوی بولر مچل میکلیلن کو لگایا، اس کی دنیا بھر میں تعریف کی گئی۔ اسی کے بعد وراع سنگھ نے کہا کہ پاکستان کو اپنا مستقبل کا کرس گیل مل گیا ہے۔

مگر افسوس، اگر کرکٹ بورڈ ان کے ساتھ سیاست نہ کرتا تو شاید آج کہانی کچھ اور ہوتی، لیکن وہی سیاست شارجیل کے کیریئر پر بھاری پڑی اور ان کا کیریئر تباہ ہو گیا۔

یا اب شرجیل خان کی پاکستان ٹیم میں واپسی ہو سکتی ہے اپنی رائے کمنٹ کریں ؟

Photos from Sherjeel Khan's post 13/04/2026

پشاور زلمی کی ٹیم نے ملتان سلطان کی ٹیم کو 24 رنز سے ہرا دیا

میچ سمری 👇 پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے میچ کی

12/04/2026

Legend Meets Legends Fakhar Zaman Congratulate Babar Azam on Complete 4000 Runs 🏏 in PSL

Photos from Sherjeel Khan's post 11/04/2026

شرجیل خان نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 26 گیندوں پر 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں 4 چھکے اور 3 چوکے شامل تھے۔ ان کی تیز رفتار بیٹنگ نے ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کیا۔

11/04/2026

Peshawar is first in point table

22/03/2026

Eid mobric to all Muslim ☪️

17/03/2026

The Fauji showing exactly why he’s a soldier on the field. Stunning catch by Fakhar Zaman.

| | | |

13/03/2026

Muhammad Shakil cricketer

13/03/2026

A public service message by the Rawalpindi Traffic Police. 😅

06/03/2026

🏏 46 Matches, 1305 International Runs for 🇵🇰
💯 2 Hundreds in T20 World Cup, the most in a single event
🌍 Highest Scorer in a Single Edition of the T20 World Cup

Happy 30th Birthday to Sahibzada Farhan! 🎂

| | |

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
London