Pakistan cricket sarcasm

Pakistan cricket sarcasm

Share

we provide you all sport and cricket updates

07/11/2024
07/11/2024

پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز 20 سال بعد ایک ساتھ ایک ٹیم میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔
رپورٹس کے مطابق افریقا کرکٹ ایسوسی ایشن نے تقریباً دو دہائیوں بعد افرو ایشیا کپ کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افرو ایشیا کپ اس سے قبل دو بار 2005 اور 2007 میں کھیلا جاچکا ہے، 2005 میں پہلا ایڈیشن جنوبی افریقا اور 2007 میں دوسرا ایڈیشن بھارت میں کھیلا گیا تھا، تیسرا ایڈیشن 2009 میں کینیا میں شیڈول تھا جو منعقد نہیں ہوسکا تھا۔
ٹورنامنٹ بحال ہونے کی صورت میں ایشیائی الیون افریقی الیون کے خلاف کھیلے گی جس سے بھارتی اور پاکستانی کرکٹرز کو ایشیا الیون میں ایک ہی ٹیم کیلئے کھیلنے کا موقع میسر آئے گا۔

25/10/2024

Two Eagles in One Frame🦅

13/07/2024

Tandoor kon lgaye ga stadium k bahir ?

10/05/2024

بابر اعظم کی ٹیم تو ائرلینڈ سے بھی ہار گئی

10/05/2024

کیا آپ جانتے ہیں ؟؟؟
پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی واحد ٹیم ہے جو ٹی 20 میںچ میں 200 بنا لے تو وہ میچ کبھی بھی نہیں ہاری 😲😲۔اور 150 یا اس سے کم سکور بنائے تو اس سکور پر بھی سب سے زیادہ میچز جیتنے والی ٹیم ہے ۔

"Do you know? The Pakistan cricket team is the only team in the world that has never lost a match in T20 when they score 200 or more. And when they score 150 or less, they have the highest number of wins on that score as well."

04/05/2024

Pakistan 1st match in Dallas and 2nd match against dallaaz 👍🙂

03/05/2024

India coming to Pakistan for the first time in 17 years for the Champion trophy 2025. The last time they toured Pakistan was for the 2008 Asia Cup.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Islamabad
London