Inshallah aj Pakistan win kry ga match apko Kiya lagta Hy
Hassan Nawaz Cricket
Hassan Nawaz Cricket fans page follow us.
23/03/2025
Follow please spot kry Bhai ko
22/03/2025
Fastest Hundred for Pakistan in T20Is 🤯🔥🇵🇰
Hasan Nawaz - Remember the name🔥
لیہ:پاکستانی بیٹسمین حسن نواز کی 45 گیندوں پر105 رنز کی شاندار اننگز
لیہ:محلے دار، دوست احباب،اہل علاقہ اور والدین خوشی سے نہال
لیہ:حسن کو کھیلتے ہوئے اس ڈر سے نہیں دیکھا کہ کہیں ہماری ہی نظر نہ لگ جائے۔والدہ
لیہ:بہت خوش ہوں اور رب کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہماری دعائیں سن لیں۔والدہ
لیہ:کامیابی کے لئے رو رو کر دعائیں کیں اور نوافل ادا کرتے رہے ہیں۔والدہ حسن نواز
لیہ:پسماندہ ترین علاقے کا بچہ قومی کرکٹ ٹیم میں گیا ہے ہمیں فخر ہے۔والد
لیہ: کا تعلق لیہ کے پسماندہ ترین علاقے کوٹلہ حاجی شاہ سے ہے۔والد
لیہ:یہ ہمارا نہیں پورے لیہ بلکہ پاکستان کا فخرہے۔والدحسن نواز تھند
لیہ:اللہ کی مہربانی اور اپنی محنت سے قومی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنائی۔والد حسن نواز
22/03/2025
لیہ:پاکستانی بیٹسمین حسن نواز کی 45 گیندوں پر105 رنز کی شاندار اننگز
لیہ:محلے دار، دوست احباب،اہل علاقہ اور والدین خوشی سے نہال
لیہ:حسن کو کھیلتے ہوئے اس ڈر سے نہیں دیکھا کہ کہیں ہماری ہی نظر نہ لگ جائے۔والدہ
لیہ:بہت خوش ہوں اور رب کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہماری دعائیں سن لیں۔والدہ
لیہ:کامیابی کے لئے رو رو کر دعائیں کیں اور نوافل ادا کرتے رہے ہیں۔والدہ حسن نواز
لیہ:پسماندہ ترین علاقے کا بچہ قومی کرکٹ ٹیم میں گیا ہے ہمیں فخر ہے۔والد
لیہ:حسن نوازتھند کا تعلق لیہ کے پسماندہ ترین علاقے کوٹلہ حاجی شاہ سے ہے۔والد

21/03/2025
حسن نوازنے ٹی 20 میں پاکستان کیلئے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
اس سے قبل ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیزترین سنچری کا ریکارڈ بابراعظم کے پاس تھا
نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نے متعدد ریکارڈز اپنے نام کر لئے
اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کیخلاف بہتر کارکردگی پر حسن نواز مین آف دی میچ قرار پائے
پاکستان نے پاور پلے میں ایک وکٹ پر 75 رنز بنائے،پاکستان نے پاور پلے میں اپنے سب سے بڑے اسکور کا ریکارڈ بنا لیا
کپتان سلمان آغا نے 31 گیندوں پر 51 رنزکی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی،نیوزی لینڈکی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 204 رنز پر آؤٹ ہوئی تھی۔
مارک چیپ مین نے 44 گیندوں پر 97 رنز بنائے،حارث رؤف نے 29 رنز دے کر 3 شکار کیے،عباس آفریدی، ابرار احمد اور شاہین آفریدی نے 2-2 وکٹیں حاصل کیں
Click here to claim your Sponsored Listing.