Farwa.1.9

Farwa.1.9

Share

digital creator

31/03/2026

“خواب وہ نہیں جو آپ سوتے ہوئے دیکھتے ہیں، خواب وہ ہیں جو آپ کو سونے نہ دیں۔

06/12/2025

واللہ قربان عمران خان آپ پاکستان کی شان وعزت۔ ماشاءﷲ

05/12/2025

‏آج کی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس اور یحییٰ خان کی آخری پریس کانفرنس میں کوئی فرق نہیں تھا۔ جو نفرت کے بیج آپ نے تب بوئے تھے، آج بھی آپ اور آپ کا ادارہ وہیں کھڑے ہیں۔

حمودالرحمن کمیشن رپورٹ پڑھ لیں! اُس میں انہی armed forces کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔ استثنیٰ لینے کے وقت ہی سمجھ گیا تھا کہ آپ کا چیف اور ادارہ کس قدر ڈر چکا ہے، مگر اس قدر ڈرا ہوا ہوگا — اس کا اندازہ نہیں تھا۔ میں نے کئی سال پہلے لکھا تھا کہ فوج کے DNA میں یہ بات شامل ہے کہ جو ان کی جانب سے کیے گئے مظالم پر بولے، اسے غدار قرار دیتے ہیں، اور اس کا علاج صرف گولی سمجھتے ہیں۔ جبکہ سیاست دان ہمیشہ بات چیت کو ترجیح دیتا ہے، یہ ملک بھی اسی بات چیت کے عمل سے وجود میں آیا تھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری صاحب، اب قوم آپ کی گولی سے نہیں ڈرتی۔ ایسے حکمران ہمارے اعمال کی وجہ سے ہم پر مسلط ہیں۔ قوم سے بھی درخواست ہے کہ توبہ و استغفار کی تسبیح پڑھے،

جاوید ہاشمی

05/12/2025

*عمران خان پہلے ان کو رولائے گا اور پھر فاتح بن کر باہر آئے گا*
🇵🇰

05/12/2025

جو عورتیں پیر کے پاس اپنی دل کی مراد پوری کروانے جاتی ہیں
پیر ان عورتوں سے اپنے دل کی مراد پوری کر لیتے ہیں

05/12/2025

فجر کی نماز ادا کرنے والوں کو

دل ❤️ سے میرا سلام

28/11/2025

دعا کو اپنی زندگی کا مستقل حصّہ بنائیں۔
دعا صرف تب نہ کریں جب کوئی مشکل آ جائے یا دل دکھ جائے،
بلکہ ہر حال میں، ہر لمحے اپنے رب سے بات کرتے رہیں۔
اصل عبادت یہی ہے—دل کو رب سے جوڑے رکھنا۔

ہر بات کے لیے دعا کریں،
چاہے وہ بڑی ہو یا چھوٹی، ممکن ہو یا ناممکن۔
وہ باتیں بھی رب کے حضور رکھیں
جو دوسروں کو معمولی لگتی ہوں،
کیونکہ اللہ ہر لفظ، ہر احساس،
اور دل کی ہر خاموش خواہش کو سنتا ہے۔

جب انسان رب سے یہ مسلسل گفتگو جاری رکھتا ہے،
تو دل میں سکون، یقین اور بھروسہ اترنے لگتا ہے۔
پھر سمجھ آتا ہے کہ اختیار صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے،
اور ہمارا کام صرف مانگنا اور یقین رکھنا ہے۔

پھر ایک وقت ایسا آتا ہے
جب چھوٹی چھوٹی دعائیں
خوبصورت اور حیران کن معجزوں میں بدلنے لگتی ہیں،
اور پوری زندگی نرمی، روشنی اور رحمت سے بھر جاتی ہے۔

20/11/2025

"مشکل کے بعد آسانی ہے تو انسان کو چاہیے ک صبر کرے "کیونکہ صبر عبادت ہے۔🪽🖤

16/11/2025

کیا موت تکلیف دہ ہوتی ہے؟

سائنسی تحقیقات کے مطابق موت کا مرحلہ کوئی تکلیف دہ، وحشت ناک یا دردناک ہرگز نہیں ہوتا بلکہ انتہائی پرسکون ہوتا ہے اور مرتے ہوئے تمام انسانوں کے ساتھ بلا تفریق یہ معاملہ ہوتا ہے۔

موت سے پہلے کچھ انسانوں کو تکلیف کا اظہار کرتے ہوئے یا چیختے چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے مگر یہ ان کی موت کے مراحل نہیں ہوتے بلکہ انہیں لاحق کسی جسمانی عارضے اور تکلیف کے سبب ہوتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ کوئی عارضہ اور شدید تکلیف ہی آگے جاکر کسی انسان کے موت کا مرکزی سبب بنے۔

مختلف عارضوں اور پیچیدگیوں کے سبب جب انسانی جسم کے اہم اور نازک عضلات ناکارہ ہوجاتے ہیں تو پھر ان ناقابل تلافی نقصانات کو بھانپتے ہوئے انسانی جسم خودبخود ایک ”شٹ ڈاؤن“ پروسیس شروع کردیتا ہے اور ٹھیک یہیں سے موت کا مرحلہ یا سکرات کا عمل شروع ہوتا ہے۔ انسانی دماغ کافی مقدار میں مختلف قسم کے نیوروٹرانسمیٹرز بالخصوص (Dimethyltryptaminine) نامی کیمیکل اپنے اندر چھوڑ دیتی ہے جس سے مرتا ہوا انسان خود کو بہت ہلکا اور ہواؤں میں اڑتا ہوا محسوس کرتا ہے۔ سکون کی ایک بھر پور لہر اس کے پورے وجود میں دوڑنے لگ جاتی ہے۔ تمام تکالیف کا احساس زائل ہوجاتا ہے اور انسان ٹرانس میں چلا جاتا ہے۔ اسے اپنی یادداشت میں محفوظ مناظر نظر آنے شروع ہوجاتے ہیں۔

بسا اوقات کچھ خوش قسمت انسان اس مرحلے سے بچ نکل کر واپس زندگی کی طرف لوٹ جاتے ہیں مگر اکثریت کے نصیب میں آگے موت ہی ہوتی ہے۔ یہ معاملہ مرتے ہوئے تمام انسانوں کے ساتھ پیش آتا ہے۔ اس میں کسی مرد عورت، بچے بوڑھے، ولی، بزرگ، ریپسٹ اور سیریل کلر کی تمیز نہیں۔ یہ نیچر کا معاملہ ہے لہذا سب انسانوں کے ساتھ کم و بیش یکساں سلوک ہوتا ہے۔

کچھ انسانی دماغ اپنی پیچیدگیوں کے سبب عام دماغوں کی بنسبت کہیں زیادہ بھاری مقدار میں نیوروٹرانسمیٹرز چھوڑ دیتے ہیں جس سے مرتا ہوا انسان باقاعدہ مسکراتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ آئے روز ہمیں ایسے بے شمار واقعات سننے کو ملتے ہیں کہ فلاں بندہ سکرات کے وقت مسکرا رہا تھا۔ یہ مسکراہٹ دراصل انہی نیوروٹرانسمیٹرز کی فراوانی کی دین ہوتا ہے۔

تحریر : خیر بخش

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in London?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

London