29/07/2026
کبڈی میچ چک نمبر 76 فتح
پی ٹی اختر رسول صاحب
صدر احمد نواز بٹر
ذوالفقار گورایا
🏆 کبڈی کے فروغ کے لیے سرگرم شخصیات ایک یادگار لمحے میں۔
اپنا پنجاب کبڈی 💚🏅
Match Reviews & News
Punjab Kabaddi Lovers
Official Kabaddi Updates
29/07/2026
کبڈی میچ چک نمبر 76 فتح
پی ٹی اختر رسول صاحب
صدر احمد نواز بٹر
ذوالفقار گورایا
🏆 کبڈی کے فروغ کے لیے سرگرم شخصیات ایک یادگار لمحے میں۔
اپنا پنجاب کبڈی 💚🏅
24/07/2026
عالم حسین میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر 87 فتح
Player of the tournament
ALI RAZA JUTT
23/07/2026
https://www.youtube.com/
All friends subscribe my YouTube channel
23/07/2026
🚨 بریکنگ نیوز
حاصل پور: CCD پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
حاصل پور میں CCD پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔ CCD ٹیم، جس میں SI ارسلان الطاف، SI خرم اقبال، کاشف علی، محمد حفیظ، خادم حسین، جاوید اقبال اور شہزاد گل شامل تھے، نے پل 17 فورڈواہ کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کا تعاقب کیا۔
پولیس اور ملزمان کے درمیان تقریباً 30 سے 40 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ مقابلے کے بعد ایک ملزم اصغر عرف ملنگ ولد محمد یونس، قوم شیخ، سکنہ 83 فتح ٹبی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے تھانہ قائم پور سے چوری شدہ CD-70 موٹر سائیکل اور 30 بور پستول برآمد کر لیا گیا۔ ابتدائی ریکارڈ کے مطابق گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے 20 سے زائد مقدمات میں مطلوب بتایا جاتا ہے۔
CCD سرکل انچارج حاصل پور ملک غلام عباس نے جرائم پیشہ عناصر کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ جرائم کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیں، ورنہ سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حاصل پور کا امن کسی صورت خراب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
پولیس نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ علاقے میں امن و امان کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
اپنا پنجاب کبڈی