Kachigram Super League

Kachigram Super League

Share

Original Creator :
Original content produced by Kachigram Super League. All rights reserved.

10/06/2026

فخری عزیخیل خوگ رور ❤️🫶❤️
تحصیل خوازہ خیلہ کا ایک ایسا نام جسے کرکٹ شائقین ہمیشہ عزت اور محبت سے یاد رکھیں گے — اکبر سعید لالا ❤️

ایسے آل راؤنڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ جب ہاتھ میں گیند ہوتی تو بڑے بڑے بیٹسمین کریز پر بے چین نظر آتے، اور جب بلا تھامتے تو بولرز کی دھڑکنیں تیز ہو جاتیں۔ کئی میچز اپنی ٹیم کو اکیلے کے دم پر جتوائے، اور اپنی کارکردگی سے کرکٹ کے میدانوں پر راج کیا۔

اکبر سعید لالا صرف ایک کرکٹر نہیں بلکہ ایک برانڈ تھے، جنہیں دیکھ کر نوجوانوں نے کرکٹ کھیلنا سیکھا اور اس کھیل سے محبت کی۔

آج کل رزقِ حلال کی تلاش میں سعودی عرب میں مقیم ہیں، مگر ان کی یادیں اور کارنامے آج بھی دلوں میں زندہ ہیں۔ بہترین اخلاق، شاندار شخصیت اور بے مثال کھیل کے مالک اکبر سعید لالا کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشیاں، عزت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔

10/06/2026

ما ته د دې خلکو د زړونو د تيارو پته ده
ما د دې کلي په کوڅو کې ملنګي کړې ده

صاحب شاه صابر

10/06/2026

🏏 Quarter Final Clash 🏏

99 Runs in just 36 Balls! 🔥

⚔️ Charbagh vs Kabal ⚔️

At the crease:
💥 Hamza Jan
💥 Shahfi

Ball in hand:
🚀 Arsalan Bullet
⚡ Metto Malinga

ستاروں سے سجی اس ٹکر میں طاقتور بیٹنگ بمقابلہ خطرناک بولنگ! کون مارے گا بازی؟ 🔥

📍 Tehsil Base Cricket Tournament Charbagh

10/06/2026

ماشااللہ زما لور عجوہ نن د قران مجید د ناظرین ختم وکو ❤️🫶❤️🫶❤️

10/06/2026

AD the name of brand ❤️‍🔥🔥

10/06/2026

کیا آپ تیار ہو ؟
منصور شہید کرکٹ میلہ RDP گراونڈ ٹیٹابٹ خوازہ خیلہ
انشااللہ 17 جون سے

10/06/2026

لارڈز (انگلینڈ) اور قذافی سٹیڈیم لاہور کی پچز پر آئی سی سی کے تحفظات، دونوں کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا گیا

09/06/2026

بڑا ٹاکرا🔥
نیو سپارک چارباغ بمقابلہ کبل تحصیل 🔥 کوارٹر فائنل
آل پاکستان تحصیل بیس پلس چار اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ چارباغ سپورٹس کمپلکس 🔥
ویڈیو کے تمام حقوق محفوظ ہے

Photos from Kachigram Super League's post 09/06/2026

خراب روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا ۔ اگر میچ یہی پر ختم ہو جاتا ہے تو بنگلہ دیش جیت جائے گا ۔
بنگلہ دیش بمقابلہ آسٹریلیا

09/06/2026

کیمرون گرین نے ففٹی مکمل کرلی لیکن ان کے چہرے پر پریشانی نمایا کیونکہ ٹیم ہارنے کے دہانے پر ہے ۔ بنگلہ دیش نے 285 کا ٹارگٹ دیا ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Manchester?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

23-25 Granville Street
Manchester
BB101AH