06/04/2026
https://youtu.be/fQqdPk5luN4?si=FQYVMNsb6bXfOtRP
RCB vs KKR Highlights 2026 | tata ipl highlights today | ipl highlights
RCB vs KKR Highlights 2026 | tata ipl highlights today | ipl highlightsHello everyone! I’m Muhammad waseem, and welcome to WASI COM BOX🎮 Gameplay & Visuals ...
29/12/2023
🔥✌️رتنہ آباد پرئیمئر لیگ میرپور خاص 🔥✌️
Champion Team Friends Mirpurkhas 🥰😍🥰🏆🏆
29/12/2023
🔥✌️رتنہ آباد پرئیمئر لیگ میرپور خاص 🔥✌️
میرپورخاص کا شھزادہ ،، شاندار پرفارمنس پوری لیگ میں
250+ پلس اسکور کیا 💕 مرتضی وسان یو بیوٹی
اور کرارا پایا بیسٹ بیٹسمین آف دی ایونٹ 😍👌
ویل ڈن شھزادہ 🥰👌
28/12/2023
Best of luck waseek kk❤️🏏
26/12/2023
🏏🏏🏏🏏رتنبد لیگ میرپورخاس
🏏🏏🏏🏏جانباز vs مرحوم دوست علی بھٹی
جانباز نے فائنل کے لیئر کاکیفی ل ہ سیمی فائنل م جلدی وکٹیں گرنے کے بعد
مزمل صمد نے 80 رنز کی زبردست باری کھیل اور ساتھ دیا ماما اعظم نے 50
❤️ رنز کی زبردستی بری کھیل کے ایک اچھے ٹوٹل کی طرف۔ پہبچایا
جواب مرحوم دوست علی بھاٹی 100 رنز پ آل آؤٹ ہوگئی نادر جونیجو اور
زبیر لفٹو کی خطرانک بائولنگ نے بلکل کھل کے کھیلنے کا موکا نہ دیا اور ٹیم جانباز
نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
Congratulations captain waseem kk❤️
And owner murtaza wassan❤️
28/04/2023
🏆🎖️🌟✌️
سندھڑی میں کھیلے جانے والا چوتھا کنگ میکر شاھ مردان شاھ نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں مرحوم دوست علی بھٹی یکطرفہ مقابلے کے بعد فقیر الیون کو شکست دے کر چمپیئن بن گئی۔ 🏆🎖️🌟
مرحوم دوست علی بھٹی فائنل میں کپتان عمیر پٹھان کی شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ اور جواب میں عمیر پٹھان،احسن خان، اور لالہ اعظم کی عمدہ اور ذمہ دارانہ بالنگ کی بدولت میچ بآسانی جیت گئی۔۔🏆🎖️🌟
ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر تھے،میر مھر، اسماعیل مھر، قمر مھر، اور دلبر مھر۔۔
Well done Champion 🏆✌️🎖️🌟
28/04/2023
_چمپین _یو بیوٹی عمیرپھٹان ویلڈن
🏆🎖️🌟✌️
سندھڑی میں کھیلے جانے والا چوتھا کنگ میکر شاھ مردان شاھ نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل مشکل وقت میں شاندار 45+ انگ کھلیے اور اہم کردار ادا کیا اپنے ٹیم کو بنایا چمپیئن ۔ 🏆🎖️🌟
کپتان عمیر پٹھان کی شاندار اور ذمہ دارانہ اور جواب میں عمیر پھٹان کی عمدہ اور ذمہ دارانہ بالنگ کی۔2اور میں 10 دی کر 3 وکٹ لی ویلڈن عمیر پھٹان اہم کردار ادا کیا فاہینل جتوانے میں 🏆🎖️🌟۔
Well done Champion 🏆✌️🎖️🌟
28/04/2023
🏆🎖️🌟✌️
سندھڑی میں کھیلے جانے والا چوتھا کنگ میکر شاھ مردان شاھ نائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں احسن خان یو بیوٹی گریٹ بولینگ گولا باری چھوڑے 2 اور میں صرف 4 رنس دیں زبردست میر پور خاص کے شھزادہ یو بیوٹی احسن خان اللہ پاک مزید عزت دے 🏆🎖️🌟
۔
Well done Champion 🏆✌️🎖️🌟