26/05/2026
قربانی کی دعا
جو ذبح کرنے والے ہیں وہ سیو کر لیں وقت پر ڈھونڈنا نا پڑے اور شئیر بھی کریں جس کے پاس نا پہنچی ہو پہنچ جاۓ
Student by profession/creator by passion 💗
26/05/2026
قربانی کی دعا
جو ذبح کرنے والے ہیں وہ سیو کر لیں وقت پر ڈھونڈنا نا پڑے اور شئیر بھی کریں جس کے پاس نا پہنچی ہو پہنچ جاۓ
23/05/2026
یومِ عرفہ کی سب سے افضل دعا وہ ہے جو نبی ﷺ نے بیان فرمائی:
«خَيْرُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ، وَخَيْرُ مَا قُلْتُ أَنَا وَالنَّبِيُّونَ مِنْ قَبْلِي: لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ»
ترجمہ:
“سب سے بہترین دعا یومِ عرفہ کی دعا ہے، اور سب سے بہترین کلمہ جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے کہا:”
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
ترجمہ:
“اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، بادشاہی اسی کی ہے، تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔”
— سنن الترمذي
یومِ عرفہ میں یہ دعائیں بھی کثرت سے مانگیں:
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
اور اپنے لیے، والدین، امت، رزقِ حلال، علمِ نافع، ہدایت، اور مغفرت کی خوب دعا کریں؛ یومِ عرفہ قبولیتِ دعا کا عظیم دن ہے۔
Al quran
23/04/2026
Eid e milad un Nabi (saw) confrence
📍Bugam batapora chadoora budgam
26 April 2026 Sunday
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Ahlibait
Ishfaq Speaks Ishfaq Bhat