06/07/2025
امام جعفر صادق (ع) نے فرمایا :امام حسینؑ کے بدن مطہر پر تیتیس زخم نیزوں کےاورچوالیس زخم تلواروں کے نمایاں تھے (تاریخ طبری، جلد3،ص334)
#کربلا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karbala Urdu, Recreation Center, Karbala, Al Husayniyah.
06/07/2025
امام جعفر صادق (ع) نے فرمایا :امام حسینؑ کے بدن مطہر پر تیتیس زخم نیزوں کےاورچوالیس زخم تلواروں کے نمایاں تھے (تاریخ طبری، جلد3،ص334)
#کربلا
06/07/2025
اَللّٰھُمَّ إنَّ ھٰذَا یَوْمٌ تَبَرَّکَتْ بِہِ بَنُو ٲُمَیَّةَ وَابْنُ آکِلَةِ الْاَکْبادِ،
اے معبود بے شک یہ وہ دن ہے کہ جس کو نبی امیہ اور کلیجے کھانے والی کے بیٹے نے بابرکت جانا
#کربلا
16/04/2025
امام حسینؑ نے میدان کربلا میں اہل کوفہ کے لشکر سے فرمایا :بہترین رب ہمارا رب ہے اور بدترین بندے تم ہو (تعلیم الامام، ص363)
#کربلا