14/11/2025
منتظر میرے زوال کے ہیں
میرے اپنے بھی کمال کے ہیں
راولپنڈی میں بابر اعظم کی سنچری سے کئی لوگوں کی رات کی نیند حرام ہوگئی .
جو لوگ ہمیشہ بابر کو ناکام دیکھنا چاہتے تھے آج ایک بار پھر ان کو منہ کی کھانی پڑی
بابر نے اپنی تنقید کا جواب کبھی منہ سے نہیں دیا بلکہ اس کے بلے نے ہر ناقد کے منہ پر پٹی لگائی ہے .
بابر کے فینز آج دل کھول کر اس پوسٹ کو شیئر کریں