05/05/2026
#دا ښار هسې په نوم ده انسانانو دے لالیه ،،
#ځنګل دے پکښی راج ده شرمښانو دے لالیه ،،
(انا لله وانا الیه راجعون)
شهادت دې قبول شه😭
درجې دې اوچتې شه 😭
Professional Cricketer ⚾
05/05/2026
#دا ښار هسې په نوم ده انسانانو دے لالیه ،،
#ځنګل دے پکښی راج ده شرمښانو دے لالیه ،،
(انا لله وانا الیه راجعون)
شهادت دې قبول شه😭
درجې دې اوچتې شه 😭
01/05/2026
Marhum .Malik Zareen Safi League
مرحوم ملک زرین صافی لیگ سیزن 1
عید کی دوسرے دن 🏏🏆
ملک زرین ویلپیرارگنائزیشن کی طرف سے ایک بہت بڑی اور زبردست خوشخبری تمام ٹیموں کیلئے انٹری فیس بلکل فری ہوگا انٹری فیس اسلئے فری ہوا کیونکہ آپ سب کو پتہ ہے کہ یہ ٹورنمنٹ مرحوم ملک زرین صافی کے نام ہوگا
اور ایک اور بہت بڑی خوشخبری ونر ٹیم 🏆 کیلئے پورے 500000 پانچ لاکھ روپے اور رنر یعنی فائنل ہارنے والے ٹیم کیلئے ایک لاکھ پچاس ہزار 150000 روپے 🏏 اور ساتھ میں بے شمار انعامات کی بھرسات ہوگی
یہ اس بات کی ثبوت ہے کہ ملک اینڈ فیلمی کا کرکٹ اور اپنے علاقے کے نوجوانوں کے ساتھ پیار اور کرکٹ کے ساتھ کتنا لگن ہے
انشاءاللہ یہ کرکٹ کے لحاظ سے ایک بہت بڑا ایونٹ ثابت ہوگا
BaBar..
Shoaib Bhai..
Shoaib Bhai
03/03/2026
Wattan Aw Ramzan
03429850124
30/01/2026
29/01/2026
ایپل برائے رہائی
امان اللہ خان ولد علی محمد خان سکنہ سید خان کور تحصیل صافی ضلع مہمند کا رہائشی ہے اور دبئی میں گاڑیوں کے سپئیر پارٹس کام کرتے تھا گزشتہ 9 ماہ سے دوبئی میں بے گناہ قید ہیں امان اللہ جو کہ کم عمر بھی ہیں ہم دوبئی کے اعلیٰ حکام اور اس وقت پاکستان صدر آصف علی زرداری دوبئی کے دورے پر ہیں ہم ایپل کرتے ہیں ان کو ریائی کے لیے پورا اقدامات کیا جائے ،،،،