Kamu#karain
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamu#karain, Sports Team, Gilgit baltistan, Gilgil.
Daram Jhoom Episode _04
15/11/2023
جو کھلاڑی پورے ورلڈ کپ میں انجری کا شکار تھا اور بہانہ بنا کر ورلڈ کپ کھیل رہا تھا اس کھلاڑی کو پی سی بی نے صرف اور صرف لاہور قلندر کی پرفارمنس کے اوپر نیشنل ٹیم کا کپتان بنا دیا اس سے ثابت یہ ہوتا ہے کہ شاہین شاہ افریدی بابر اعظم کے خلاف ایک پلاننگ کر رہا تھا اسی وجہ سے شاہین شاہ افریدی نے ورلڈ کپ کے فائنل میں انجری کا بہانہ بنا کر باہر بیٹھ گیا اور اس ورلڈ کپ میں بھی نہ کہ برابر پرفارمنس دی شاہین شاہ افریدی نے بابر اعظم کے خلاف لابنگ کر کے اج کپتانی حاصل کر لی ہمیں افسوس ہوتا ہے کہ بابر اعظم جیسا ایک عظیم پلیئر ہمارا کپتان نہیں ہے لیکن شاہین شاہ افریدی کپتان بن چکا ہے حالانکہ شاہین شاہ افریدی کی نسبت ہمارے پاس کئی اچھی اپشنز موجود تھی میری نظر میں بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانا بھی بابرعظم کے ساتھ ناانصافی تھی۔😥💔
FOLLOW FOR FOLLOW
하이라이트 LO Highlight
400 والے ہار گئے
200 والے جیت گئے.🤔
یہ کرکٹ تھا یا
پاکستان کے !2020سينٹ الیکشن 😂
FOLLOW 4 FOLLOW
😓😓💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgil
15100