28/08/2026
🏏🇵🇰 پاکستان بمقابلہ انگلینڈ 🏴🏏
آپ کے خیال میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ کون جیتے گا؟ 🔥
🇵🇰 پاکستان — اگر بیٹنگ اور بولنگ دونوں نے اچھا پرفارم کیا تو جیت سکتا ہے۔
🏴 انگلینڈ — انگلینڈ کی ٹیم بھی مضبوط ہے اور کسی بھی وقت میچ کا رخ بدل سکتی ہے۔
👇 آپ کس کو سپورٹ کر رہے ہیں؟
🇵🇰 پاکستان ❤️
🏴 انگلینڈ 👍