15/10/2025
آیا سٹار آف خانیوال
شہزادہ کھلاڑی
علی خان خانیوال
سرزمین پرویز والا اڈا 151 دس آر تحصیل جہانیاں ضلع خانیوال میں ہونے والی فیصل پریمیئر لیگ سیزن 2 میں علی خان کی طوفانی بلے بازی
فیصل کنگ کی نمائندگی کی پوری لیگ میں شاندار بلے بازی کی
فائنل میچ میں ون مین شو کیا 8 لگاتار 8 گیندوں پر چھکے لگائے
ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر پرنس آف پرویز والا عبد الغفار اوڈ کی طرف سے 6 گیندوں پر 6 چھکے لگانے پر 76000 کی مالیت کا موبائل دیا گیا
اپنی ٹیم کو چمپئن بنوایا
ویلڈن شہزادے
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین
15/10/2025
چیمپین چیمپئن چیمپئن چیمپئن
فیصل ٹائیگرز چیمپئن کا تاج لے گئی
فیصل پریمیئر لیگ سیزن 02
151.10 r کی
سرزمین پر بہترین ایونٹ مکمل ہوا
علی خانیوال نے تباہی مچا دی مسلسل 8 چھکے لگا کر ایونٹ کی تیز ترین نصف سنچری سکور کی
فائنل کے بہترین کھلاڑی ایونٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا
نفیس بٹو بیسٹ بالر قرار
شاندار فتح پر ٹیم اونر عبدالغفار؛ اووڈ کھلاڑیوں اور سپوٹران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
23/09/2025
انشاء اللہ 9 نومبر بروز اتوار
❤️آفیشل امپائرز ❤️
فری،فری،فری،انٹری
کل 6 ٹیمیں ناک آؤٹ فلڈ لائیٹ 5 میچز آل پاکستان او پن
چلو بھائی کر لو تیاریاں
ہاشمی سپر لیگ وہاڑی
برینڈ ایمبسڈر ۔سید نعیم ہاشمی
چیئرمین ٹورنامنٹ ۔عبدالرشید اوڈ
وائس چیئرمین ۔صفدر سہو حال مقیم سعودیہ
چیف آرگنائزر ۔ملک عاصم نائچ۔رانا تنویر ۔مہر قیصر لدھڑ۔تابش حسین گجر تصدق حسین ڈھڈی دوبئی
ایونٹ منیجر ۔وائس آف پاکستان مہر عارف سیال بھکر
Live on Faheem shahzad kwl 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
23/09/2025
الحَمْدُ ِلله
🏆♥️🏆چیمپین چیمپین چیمپین 🏆♥️🏆ساگر کرکٹ کلب 42 ٹین آر اور 44 لجپال مشترکہ چیمپین کل 42 ٹین آر کی سرزمین پر اوپن ٹورنامنٹ ہوا جس میں ساگر کرکٹ کلب 42 ٹین ار نے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا کمال کی بلے بازی کی وقاص خان رانا ہارون اسامہ سہو عبدالحکیم نکا جانی اظہر علی شیراز شہری عامر خان صائم جٹ تصور جٹ باؤلنگ کی بات کریں تو نکا جانی وقاس خان عمر فاروق انصاری ندیم کالا عاقف سیال وقاص کاشی سب پلیئر نے اپنا 100 پرسنٹ دیا اور اپنی ٹیم ساگر کرکٹ کلب کو بنایا چیمپین ویری ویل ڈن ال بوائز ال ٹیم میٹ ♥️♥️🏆🏆🏆🏆♥️♥️♥️
22/09/2025
الحَمْدُ ِلله
🏆♥️🏆چیمپین چیمپین چیمپین 🏆♥️🏆44 لجپال کیپٹن عمیر فوجی 42 ٹن ار کی سرزمین پر اوپن ٹورنامنٹ کھیلا گیا ون ڈے کا جس میں فائنل میں کوالیفائی کیا 44 لجپال نے ٹائم نہ ہونے کی وجہ سے 44 لجپال اور ساگر کرکٹ کلب 42 ٹین ار مشترکہ چیمپین قرار پائے 44 لجپال کی طرف سے بیٹنگ کی بات کریں تو دانش میکن جمعہ خان نے ون مین شو کیا اور ان کا ساتھ دیا یوسف شریف نے بالنگ کی بات کریں تو شانی 81 دانش میکن جمعہ خان یوسف شریف نوید اوڑ نے کمال کی باولنگ کی اور عمیر فوجی کی زبردست کپتانی کی بدولت ٹیم بنی مشترکہ چیمپین ویری ویل ڈن ال بوائز اینڈ کانگراجولیشن 44لجپال 🏆🏆♥️♥️♥️🏆🏆🏆♥️♥️
22/09/2025
ماشاءاللہ
معصب سکھیرا
سرزمین 167 دس آر خانیوال میں ہونے والا تیسرا پیر اکرم شاہ شہید میموریل ٹورنامنٹ میں معصب سکھیرا کی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی
کمبوہ الیون کوٹ آلہ سنگھ کی اوپن نمائندگی کرتے ہوئے فائنل میچ میں آخری اوور میں 16 سکور چاہیے تھے معصب سکھیرا نے چیس کر کے اپنی ٹیم کمبوہ الیون کوٹ آلہ سنگھ کو چمپین بنوایا
اور علی خانیوال کی ریپلیسمنٹ پر ائے معصب سکھیرا اؤٹ سٹینڈنگ بیٹنگ
ویلڈن شہزادے
10/09/2025
میجر عدنان نے جرات، عزت اور قربانی کی عظیم مثال قائم کرتے 😭😭ہوئے شہادت کا رُتبہ حاصل کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ اُن کی شہادت کو قبول فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
سر، آپ کی جرأت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ آپ ہمارے لیے ایک روشن مثال چھوڑ کر گئے ہیں۔
08/09/2025
Champions Al fareed Miyan channu❤️
And player of the tournament❤️
31/08/2025
شاداب خان والد بن گئے ♥️♥️
شاداب خان کو اللّٰہ پاک نے بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے