Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Sports Mela
Like my page for sports news and videos from Pakistan and around the world.
کل کھیلے گئے میچ میں بھڈانہ سپر چیمپئن کبڈی کلب کے سٹاپروں نے تباہی پھیرتے ہوئے فخر پوٹھوہار کلب کے کھلاڑیوں کو بے بس کر دیا۔ چیتا پوٹھوہار مبین بٹ، لیلی خان، باہو کے پی اور راجا ہارون نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا
پوٹھوہار کبڈی کے میدانوں میں ہلچل، چیلنج کبڈی میچ کنگ بیول کنیال کبڈی کلب اور بابا شہید پوٹھوہار کبڈی کلب دریالہ سیگن کے درمیان۔ تفصیل ویڈیو میں
کنگ بیول کنیال کبڈی کلب کا مایہ ناز سٹاپر اور سینئر پلئیر عاطف عاطی پرنس آف پوٹھوہار کے اٹک کے مقام پر کامیاب سٹاپ۔
آج کھیلے گئے کبڈی میچ میں فخر پوٹھوہار کبڈی کلب کے ریڈروں نے آؤٹ کلاس کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ببر شیر عثمان پوری گیم پر چھایا رہا اس کے ساتھ عثمان سنی سسرال ، شاکر پرندہ اور فیضان نے اپنی ٹیم کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا
گلزین اینڈ حسن کیانی
الحبیب کبڈی کلب کو آج کی فتح مبارک ہو ذکر کروں گا اس پلئیر کی جس نے ایک طویل عرصہ سے الحبیب کبڈی سے وفا رشتہ جوڑ رکھا ہے جی ہاں گلزرین ڈھوک دل محمد ۔ انتہائی سئنیر پلئیر ہونے کے باوجود اس کی کارکردگی لاجواب ہے اس کے علاؤہ شان پوٹھوہار حسن کیانی نے بھی آج کے میچ میں زبردست کم بیک کیا اور بہترین ریڈیں کیں ۔
دمنوعہ کے مقام پر برینڈ آف پوٹھوہار فلائنگ ہارس عاصم بٹ نے غلام خان بلٹ سے بیسٹ آف تھری کا مقابلہ جیت لیا۔ ویلڈن عاصم بٹ
دونوں بھائیوں غلام خان بلٹ اور رحیم خان نے مخالف سائیڈ کے ریڈروں کو بالکل بے بس کر دیا۔ خاص کر رحیم خان کی بے مثال کارکردگی کافی عرصہ بعد دیکھنے کو ملی۔ چودھری وسیم حال مقیم فرانس سرپرست اعلیٰ بیول کنگ کنیال کبڈی کلب ، چودھری رشید حال مقیم یوکے اور حنیف ملنگی کو مبارکباد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abbottabad Lines
22020