Team Sajid khan PK39
Team Sajid Khan PK 39
Inshallah MPA
Sajid KhanFakhar E Azam KhanHammad KhanTeam Sajid khan PK39 HSL final cricket match
Chief guest : Sajid khan jadoon
08/07/2023
Sajid Khan. Fakhar E Azam Khan Zauqazam KhanTeam Sajid khan PK39Hammad Khan
08/07/2023
تمام اہل اسلام ڪو عیدالاضحٰی مبارک۔
دعا ہــــے ڪہ یه عید آپ اور آپ ڪے اہل واعیال ڪیلیے خوشیوں اور ایمان میں اضافــــے کا باعث بنــــے ۔
MPA
39
03/05/2023
باپ اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے اور باپ سچے جذبے اور صادق رشتے کا نام ہے ،جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ باپ کی عظمت سے کوئی بھی انسان، دین، مذہب، قوم اور فرقہ انکار نہیں کر سکتا۔ باپ کا رشتہ ہر غرض بناوٹ اور ہر طرح کے تقاضے سے پاک ہوتا ہے۔ باپ دنیا کی وہ عظیم ہستی ہے جو کہ اپنے بچوں کی پرورش کے لئے اپنی جان تک لڑا دیتا ہے۔ اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ میرے والد صاحب سمیت جن کے والد اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں سب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرما۔ آمین اور جن کے والد حیات ہیں انہیں ان کی بھر پور خدمت کرنے کی ہمت اور طاقت عطاء فرما۔ آمین ۔
MPA
39
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
22010