06/02/2026
تھانہ میرپور کی حدود لوئر جناح آباد میں قتل کی واردات ،
براہ خان ولد قلندر خان عمر 72 سال قتل ،
شہریار ولد ولد براہ خان ، زخمی
شجاع سلیم ولد محمد سلیم سکنہ جناح آباد زخمی ،
شبیر ولد غلام جیلانی سکنہ میرا میرپور ، زخمی
05/02/2026
Salman Ali agha on Bangladeshi fans.
05/02/2026
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے تصدیق کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق پاکستان کے خلاف گروپ میچ کھیلنے کے لیے سری لنکا جائے گی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے گروپ میچ کا شیڈول 15 فروری کو کولمبو، سری لنکا میں ہے۔ تاہم حکومت پاکستان نے اس میچ میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف گروپ میچ نہ کھیلنے کے اعلان کے بعد آئی سی سی میں تشویش پائی گئی۔ اس موقع پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے جمعرات کو ممبئی میں پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہماری ٹیم پاکستان کے فیصلے کے باوجود کولمبو کے لیے روانہ ہوگی۔
سوریا کمار یادیو نے مزید کہا کہ ہماری سوچ بالکل واضح ہے، فلائٹ بک تیار ہے اور ہم شیڈول کے مطابق میچ کے لیے جا رہے ہیں۔
+News
05/02/2026
Fizzzzzz 💚
Our Bangladeshi brother, Mustafizur Rahman, picked in 2016 and 2018, is now get the direct signing from Lahore and finally back with the Qalanders.