Arshad Babul XI Kundbatal

Arshad Babul XI Kundbatal

Share

AB Star Kundbatal is a local tennis and Hard ball team of Village Kundbatal In Circle Lora.

18/05/2025

ارشد ببل الیون کنڈبٹل کی ٹیم مری سپر لیگ میں پہلی بار شرکت کی اور کیا ہی کمال پرفارمنس دیکھنے کو ملی پوری ٹیم۔ کی جانب سے ٹیم نے فائنل ڈے میں جگہ بنائی اور یقینا تحصیل مری والوں کو بتایا کے تحصیل لورہ کی کرکٹ بھی کسی سے کم نہیں تمام ٹیم پلئیر کا شکریہ جنہوں نے بھرپور شرکت کی اور سرکل لورہ سے جتنے لوگ ہمارے ساتھ میچ میں ہمیں سپورٹ کرنے گراؤنڈ پہنچے اور جن لوگوں نے سوشل میڈیا پر ہمارا ساتھ دیا ان تمام احباب کا دل سے شکریہ
ٹیم اونر ارشد ببل الیون کنڈبٹل کے اونر نوشاب خان نے ہمیشہ کی طرح پلئیر کی خوب حوصلہ افزائی کی بہت بہت شکریہ اور اہلیان مری والوں کو ایک بہترین ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد

12/05/2025

اسلام علیکم ارشد ببل الیون کنڈبٹل کی پوری ٹیم کی طرف سے ٹیم کپتان معین خان عباسی کی طرف سے محمد علی عباسی شہید کرکٹ ٹورنامنٹ جتنے پر اضرار عباسی کرکٹ کلب پھلہ سماں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

11/05/2025

معین یونس عرفان خورشید رضوان جانی کے بعد اسامہ خان جدون ارشد ببل الیون کنڈبٹل ٹیم پلئیر اسد ارشد عباسی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوے۔انشاءاللہ اپنے پہلے ہی ٹورنامنٹ میں اپنی آواز سے اسد نے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنا لی تمام لوگوں سے گزارش اپنے ٹیلنٹ کو بھرپور سپورٹ کریں اسامہ خان جدون آپکے پیار بھرے الفاظ کا شکریہ

19/04/2025

حافظ ناصر عباسی مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ڈھاکہ کرکٹ گراؤنڈ کنڈبٹل کامیاب ٹورنامنٹ کے بعد ڈنر پارٹی کا اہتمام کیا گیا تمام لوگوں کی محنت سے ہمارا ٹورنامنٹ اتنا کامیاب ہوا خاص کر جو بچوں کی محنت تھی اللہ پاک اسی طرح اتفاق اتحاد میں رکھے آمین

13/04/2025

حافظ ناصر عباسی مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ڈھاکہ کرکٹ گراؤنڈ کنڈبٹل ویسی لیول کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ دیکھنے کو ملا جس میں ہر چیز بہترین انداز میں آرگنائز کی گئی پورے ٹورنامنٹ میں 48 ٹیم نے شرکت کی تمام ٹیم بھرپور انداز میں کھیلی فائنل دن تماشائیوں کی آمد سے گراونڈ کی رونق میں اضافہ ہوا وہاں پر ہی مہمان خصوصی کی بھی بھرپور شرکت تھی ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی اضرار عباسی نے ٹورنامنٹ کی بھرپور انداز میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کیا وہاں پر ہی آرگنائزر کے لیے پوری کٹ سپانسر کرنے کا اعلان کر دیا اپکو محبتوں کا شکریہ اضرار عباسی

12/03/2025

ناصر عباسی مرحوم میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ
اضرار عباسی کا سپیشل شکریہ ادا کرنے کے لیے ترانہ بہت بہت شکریہ اضرار عباسی حال مقیم کوریا

Photos from Lora Hazara Tape Ball Cricket's post 04/03/2025

تمام احباب کا شکریہ

Photos from Arshad Babul XI Kundbatal's post 20/02/2025

اوینٹ مینیجر وائس آف ہزارہ وائس آف مری وائس آف پاکستان عرفان خورشید کو کنڈبٹل ڈھاکہ کرکٹ گراؤنڈ آنے پر ٹیم اونر راجہ ابتسام ناصر اور ارشد ببل الیون کی پوری ٹیم کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں ویلکم ویلکم

17/02/2025

ہوائیاں کا رخ بتا ریا ہے
کنڈبٹل کی سرزمین پر ویسی لیول کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ آرہا ہے
صرف سرکل لورہ انشاءاللہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Kundbatal Lora Abbottabad Khyber Pakhtunkhawa
Abbottabad
22360