ٹیپ بال کرکٹ مچی سر

ٹیپ بال کرکٹ مچی سر

Share

This page only for those people who are interest ed in cricket
DPL

23/05/2026

🏏❣️ٹیپ بال مچئ سر کرکٹ ٹورنامنٹ
❤️♥️کس کس کو شدت سر انتظار ہے

22/05/2026

🏏🌟 بڑا اعلان 🌟🏏
نورین جدبا کرکٹ کا ایک نامور اور باصلاحیت کھلاڑی
عید کے دوسرے دن ہونے والے میگا ٹورنامنٹ میں
کوپڑا فالکنز کی نمائندگی کرتا نظر آئے گا۔ 🔥
نورین نے ٹیم کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
وہ ان شاءاللّٰہ شائقین کو بہترین اور جارحانہ کرکٹ دیکھانے کی پوری کوشش کریں گے۔ 💪🏽🏆
ان کی شمولیت کے بعد اب ٹورنامنٹ کا جوش اور مقابلے کی فضا مزید دلچسپ ہو چکی ہے۔
کرکٹ شائقین تیار رہیں، کیونکہ اس بار میدان میں مقابلہ بھی بڑا ہوگا اور ماحول بھی یادگار۔ ✨
📍 مچی سرکرکٹ ٹورنامنٹ
📅 عید کا دوسرا دن
🏏 کوپڑا فالکنز

22/05/2026

ٹیپ بال مچئ سر کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏆
💥 ایک اور بڑی خوشخبری 💥
❤️ بھائی جیسا دوست ❤️
⭐ زاہد خان ⭐
انشاءاللہ
مچئ سر کرکٹ ٹورنامنٹ کے
🏏 فائنل میچ 🏏
میں ہمارے
🌟 مہمانِ خصوصی 🌟
ہوں گے۔
📢 تمام شائقینِ کرکٹ اپنی حاضری یقینی بنائیں
اور فائنل کے زبردست مقابلے کا لطف اٹھائیں 🔥✨
📍 منجانب:
🏏 ٹیپ بال مچئ سر کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

Photos from ‎ٹیپ بال کرکٹ مچی سر‎'s post 21/05/2026

مچئ سر کی خوبصورتی کو خراب نہ کریں 🍃
مچئ سر ایک خوبصورت اور پُرسکون مقام ہے جہاں روزانہ کھلاڑی، شائقین اور ٹورسٹ آتے ہیں۔ ❤️
لیکن افسوس 😔
کچھ لوگ کھانے پینے کے بعد شاپر، بوتلیں اور دوسرا کچرا وہاں پھینک کر چلے جاتے ہیں، جس سے علاقے کی خوبصورتی خراب ہو رہی ہے۔
🙏 تمام کھلاڑیوں، شائقین اور ٹورسٹس سے گزارش ہے کہ:
🚯 شاپر اور بوتلیں اِدھر اُدھر نہ پھینکیں
🗑️ کچرا مناسب جگہ پر ڈالیں
🌿 مچئ سر کو صاف اور خوبصورت رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں

“صاف ماحول ہماری پہچان”
“مچئ سر ہم سب کا ہے، اسے صاف رکھیں”
منجانب:
ٹیپ بال مچئ سر
Tape ball machaisar 🏏❣️👍

21/05/2026

🎉🌹 بڑی خوشخبری 🌹🎉
پلاٹون 318، ونگ نمبر 20 ایف سی ملاکنڈ کے
حوالدار محمد امین کو نائب صوبیدار کے عہدے پر ترقی حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 👏💐
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، کامیابی، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲❣️
🏏✨
یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ
محمد امین صاحب
ٹیپ بال مچئ سر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح بھی کریں گے انشاءاللہ۔ 🔥🏆
تمام شائقینِ کرکٹ اپنی حاضری یقینی بنائیں اور اس خوبصورت لمحے کا حصہ بنیں۔ ❤️🏏
💫 بہت بہت مبارک ہو — مچئ سر کو آپ پر فخر ہے 💫
📌 منجانب: ٹیپ بال مچئ سر

18/05/2026

🚨 ٹیپ بال مچئ سر — اہم نوٹس 🚨
⏰ ٹائم کی پابندی لازمی ہے!
جو ٹیم مقررہ وقت پر گراؤنڈ میں موجود نہیں ہوگی، اُس کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی۔
❌ لیٹ آنے والی ٹیم کو سیدھا ایک میچ دیا جائے گا۔
🏏 تمام ٹیمیں وقت کا خیال رکھیں
اور ٹورنامنٹ کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے میں کمیٹی کا ساتھ دیں۔
Tape ball machaisar ❣️👍
Nisar Khan NK
Aziz Khan BK

Photos from ‎ٹیپ بال کرکٹ مچی سر‎'s post 18/05/2026

🏏🔥 ٹیپ بال مچئ سر 🔥🏏
🚨 BIG NEWS 🚨
مچئ سر کرکٹ گراؤنڈ میں پہلی بار
📹 SEMI FINAL & FINAL
کی LIVE کوریج ہوگی انشاءاللہ 🎥
🎙️ ساتھ ہوں گے
دلوں پر راج کرنے والی آواز کے مالک
✨ محمد عمر کمنٹریٹر ✨
“جن کی آواز میدان کا جوش
شائقین کے دلوں تک پہنچا دیتی ہے” ❤️🔥
🏆 زبردست مقابلے
🎤 ہائی وولٹیج کمنٹری
📸 یادگار لمحے
📍 اپنی حاضری ضرور یقینی بنائیں
مچئ سر کرکٹ گراؤنڈ 🏏🔥

Photos from Tor Ghar sports's post 18/05/2026

Tape ball machaisar ❣️👍

17/05/2026

📢 اہم اعلان برائے تمام ٹیمیں 📢
ٹیپ بال کرکٹ مچئ سر میں شامل تمام ٹیموں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جو بھی ٹیم اپنے مقررہ وقت پر گراؤنڈ میں میچ کے لیے نہیں پہنچے گی یا ٹائم کی خلاف ورزی کرے گی، اُس ٹیم کو دن میں صرف ایک میچ دیا جائے گا۔
لہٰذا تمام ٹیمیں اپنے وقت کا خاص خیال رکھیں اور وقت پر گراؤنڈ میں موجود ہوں تاکہ ٹورنامنٹ بہترین طریقے سے جاری رہے۔
شکریہ
🏏 ٹیپ بال کرکٹ مچئ سر انتظامیہ 🏏

Photos from ‎ٹیپ بال کرکٹ مچی سر‎'s post 17/05/2026

پاکستان ٹیپ بال چیمپیئن شپ کراچی 🔥
استاد خرم چکوال نے تیمور مرزا کی ٹیم کو شکست دے دی
سیمی فائنل مرحلے میں کوالیفائی کرنے پر مبارکباد ❣️✌️
💖
💖🏏

16/05/2026

🏏🔥 ٹیپ بال کرکٹ مچئ سر 🔥🏏
عید کے تسرے دن ہونے والے شاندار اور سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کے لیے اپنی حاضری گراؤنڈ میں یقینی بنائیں ❤️🏆
تمام ٹیمیں وقت کی پابندی کریں اور شائقینِ کرکٹ بھرپور سپورٹ کے ساتھ گراؤنڈ کا رخ کریں 💥
تمام ٹیموں اور شائقین سے گزارش ہے کہ کمیٹی کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ شکریہ ❤️🙏
📅 Day 1 Schedule
⏰ صبح 9 بجے سے میچز کا آغاز
📍 مچئ سر کرکٹ گراؤنڈ
📞 رابطہ: 03412512176 / 03415556323



Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Main Kopra Village
Abbottabad