28/10/2025
طاہر طاہری بیرنگلی کا فخر لاہور میں جاری گلیات ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 183 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے شاندار سنچری جڑ دی ۔ الیون سٹار جھافر کی نمائندگی کرتے ہوئے کنگ یونائیٹڈ کے خلاف ناقابل شکست 55 گیندوں پر 120 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی ۔
07/08/2025
جشن آزادی کرکٹ میلہ
بمقام حاجی اقبال کرکٹ سٹیڈیم بڑا ہوتر
ٹیم رجسٹریشن کے لیے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
نیک خواہشات طاہر سلطان اینڈ کمپنی کے ساتھ
❤️❤️🏏
21/05/2025
کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پی ایس ایل 2025 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
21/05/2025
دوانسر کے پر فضا مقام پر رفاقت اینڈ سعید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بڑی عید بڑا میلہ
آرگنائزنگ کمیٹی جوگیمار ٹائیگرز نے بڑے انعامات کا اعلان کر دیا
بیرن گلی پریمئیر لیگ کی انتظامیہ کی طرف سے بیرن گلی کی تاریخ کے سب سے بڑے انعامات پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
ہماری خواہشات آرگنائزنگ کمیٹی جوگیمار ٹائیگرز کے ساتھ
❤️❤️✔️✔️✔️
20/05/2025
انجوائے کرکٹ سٹیڈیم دوانسر بیرن گلی آمد پر
تمام مہانوں کو ایڈوانس ویلکم
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث فخر ہے
تمام لیجنڈز کو بیرن گلی آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
ہرکدے پخیر راغلے
منجانب : اہلیان بیرن
17/05/2025
اسلام علیکم!!!
آج کل ہر طرف کرکٹ کا جنون ہے اور دوانسر کے مقام پر 4 سال بعد ایک بہترین ایونٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے
رفاقت اینڈ سعید میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں گلیات ، یو سی پٹن اور ککمنگ سے بہترین اور نامور ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں
تمام ٹیموں کو انجوائے کرکٹ گراؤنڈ دوانسر کے مقام پر ایڈوانس خوش آمدید کہتے ہیں
بیرن گلی کی تاریخ کا بہترین ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے تاریخی انعامات کے ساتھ
ٹیموں کی رجسٹریشن شروع ہے خواہشمند کپتان جلد از جلد اپنی ٹیم کی انٹری کو یقینی بنائیں
32 ٹیمیں پوری ہونے کے قریب ہیں اس کے بعد کسی بھی ٹیم کو انٹر نہیں کیا جائے گا
تعاون کا بہت شکریہ ❤️
منجانب ارگنائزنگ کمیٹی
رفاقت اینڈ سعید میمیوریل کرکٹ ٹورنامنٹ
20/04/2025
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑی خوشخبری
ہزارہ سپر لیگ
ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کی تاریخ کی سب سے بڑی لیگ!
پٹن کلاں کے سب سے خوبصورت گراؤنڈ
باڑیاں کرکٹ سٹیڈیم سے براہ راست
ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد کے پلئیرز کے لیے سنہری موقع وہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں
مزید معلومات کے لیے
دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں اور تیار ہو جائیں ایک دھماکے دار کرکٹ ایونٹ کے لیے!
چیف آرگنائزر فہیم قریشی
09/04/2025
شکریہ ملک برادران
شکریہ اہلیان کرلی
اظہارِ تشکر
ملک اختر اعوان فخر اعوان فخر سرکل بکوٹ فخر کرلی
ملک وقاص اعوان فخر کرلی کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں آپ کی آمد نے نیشنل کرکٹ میلہ کی اختتامی تقریب کی خوبصورتی میں اضافہ کیا
آپ نے اپنی مصروفیات سے قیمتی وقت نکالا اور نیشنل کرکٹ میلہ کی فائنل تقریب میں شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگائے
اہلیان بیرن گلی آپ تمام احباب کے انتہائی مشکور ہیں آپ نے ہمیشہ بیرن گلی کو عزتوں سے نوازا ہے
ایک بار پھر ملک برادران کا دل سے شکریہ اور ان کے ساتھ آئے تمام مہمانوں کا
چیئرمین وی سی ون سردار محمد آصف بھائی ؛ سردار وقاص بھائی اور سردار سفیر بھائی کا دلی شکریہ جنہوں نے اپنے مہمانوں کا بہترین استقبال کیا اور بہترین میزبان ہونے کا حق ادا کیا
آخر میں ایک بار پھر اختتامی تقریب میں شامل تمام احباب کا شکریہ
منجانب
اہلیان بیرن گلی
21/03/2025
نیشنل کرکٹ میلہ
عیدالفطر کے دوسرے دن سے آغاز ہوگا
انشاء اللہ
کمیٹی کی طرف سے بہترین انعامات جن کا جلد اعلان کیا جائے گا
26 مارچ رجسٹریشن کی آخری تاریخ ہے
نیک خواہشات آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ
❤️❤️
14/03/2025
شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار
ٹیموں کی رجسٹریشن کا عمل آج سے شروع ہوچکا ہے 26 رمضان تک ٹائم ہے یاد رہے پہلی 32 ٹیمز کو کنفرم کیا جائے گا اگر 26 سے پہلے پہلے ٹیمز پوری ہو گئی تو رجسٹریشن بند ✌️
پہلے آئیے پہلے پائیے
Share and Follow for more updates ❤️
12/03/2025
Game on ha !!!
Best wishes ✌️✌️
22/11/2024
مجہومہ سپر لیگ ایڈیشن 6
مظہر عباسی طلحہ عباسی اینڈ کمپنی کو لوکل کرکٹ کا شاندار ، کامیاب ایونٹ آرگنائزر کرنے پر مبارک باد ❤️