31/12/2025
چیمپئن چیمپئن چیمپئن ایک دفعہ پھر بہترین پرفارمنس وجاد وجی تحصیل لورہ کا ایک بڑا نام آج کے دن ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ میں ایک اور میں محض سات رنز سیو کیے اور اپنی ٹیم کو ایک دفعہ پھر چیمپئن بنوایا اور انکا ساتھ دیا سجیل عرب نے اور کمال کی بلے بازی کی اور تمام بالروں کے لیئے درد سر بنے رہے اور لگاتار دو فائنل اپنے نام کیے برادر ۱۱ سیر نے