Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Javaid Ullah, Hazrat Wali Hazrat Wali, Mehmood Ali Qureshi
Pak kohistan football club oghi
sports news ana updates
25/08/2024
🚨 Cristiano Ronaldo has now reached 40 MILLION+ Subscribers on YouTube.
25/08/2024
فٹبال کے میدان کے سکندر کرسٹیانو رونالڈو!!
آج سے ٹھیک 21 سال پہلے کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کیلئے اپنا پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلا۔ اسکے بعد جو ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ رونالڈو نے 21 سالہ کیریئر میں 212 میچز کھیلے اور 130 گول سکور کئے۔ وہ ملک جس کا نام بھی (فٹبال میں) شاید بہت کم لوگوں نے سنا تھا رونالڈو نے اس ٹیم کو پہلی مرتبہ یورپیئن چیمپیئن بنایا اور یورپیئن نیشنل لیگ میں بھی چیمپئن بنایا۔ ہوں تو رونالڈو کے پاس درجنوں اعزازات موجود ہیں لیکن رونالڈو کیلئے سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ بین الاقوامی فٹبال کی تاریخ میں آج تک کسی بھی کھلاڑی نے رونالڈو سے زیادہ گول سکور نہیں کئے جبکہ جادوگر لیونل میسی اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 109 گول سکور کرکے دوسرے نمبر پر ہیں۔
رونالڈو نے فٹبال کو جس مقام پر پہنچایا ہے ہم فٹبال کے مداح انکے ہمیشہ شکر گزار رہیں گے۔
06/06/2024
AVC Asian Volleyball Championship!
Pakistan Volleyball Team beats Vietnam by 3-2 and qualified for Semi Final.
They will face Winner of Korea/Bahrain on 8th June.
Congrats Boys !!!
12th Consecutive win for Them.
06/06/2024
06/06/2024
جموں کشمیر کے راجوری ضلع میں واقع بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی کیمپس میں موجود انٹرنیشل سٹینڈرڈ فیفا سرٹیفائیڈ فٹبال گرونڈ میں بچے کھیل کا مزہ لیتے ہوئے۔
FIFA Certified Football Ground in BGSBU Rajouri Campus .
📸Positive Vibes with Zakir Bhallesi
10/03/2024
Ronaldo now has more non-penalty goals than Messi!👀
10/12/2022
پہ پرتگال باندئ ترپال واچاوئ
الحمدللہ مراکش نے پرتگال کو شکست دیکر سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنالی چوک شکر💪
ایک بار پھر گول کیپر نے ون مین ارمی کی طرح گیم پیش کیا👌
فٹبال کی تاریخ میں یہ پہلی مسلم ٹیم تھی جنہوں نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچ گیا✌️
غم کئ مو شریک یم بلئ بلئ بلئ
Click here to claim your Sponsored Listing.