25/05/2026
🤝✨
BCC LAHOOR کی جانب سے اپنے قابلِ احترام اسپانسرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ❤️🏏
کسی بھی ٹیم کی کامیابی کے پیچھے صرف کھلاڑیوں کی محنت نہیں بلکہ اُن لوگوں کا اعتماد اور سپورٹ بھی ہوتی ہے جو ہر قدم پر ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ 💯
ہم تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں:
🌟 Ghazzanfar Abbasi
🌟 Owais Abbasi
🌟 Itfaq Abbasi
🌟 Qasir Abbasi
جنہوں نے BCC LAHOOR پر اعتماد کیا اور ہماری ٹیم کو سپورٹ کیا۔ 🙌🔥
آپ لوگوں کی سپورٹ اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت معنی رکھتی ہے، اور یہی چیز ہمیں مزید محنت اور کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔ 🏆❤️
ان شاءاللہ آپ کے اعتماد پر پورا اُتریں گے
اور گراؤنڈ میں بہترین پرفارمنس دے کر
BCC LAHOOR کا نام روشن کریں گے۔ 💪🏏
Together We Rise! 🔥
16/02/2025
اسلام۔وعلیکم دوستو
برادر کرکٹ کلب لہور ایک بار پھر سے اپنا اپنے شائیقین کا لہو گرمانے۔جا۔رہی چند دنوں سکاڈ کا علان بھی کر دیا جاۓ گا اوذ بلخصوص میں ٹیم مینٹور اور سپانسر حضرات کا شکر گزار ہوں جہنوں نے اعتماد کرتے ہوۓ تمام زمیدارئیاں سنوپی انشا الل اپنی طرف سے تمام زمیندارئیاں پوری کروں گا ۔کروں #برادرکرکٹ کلب کو پھر سے ایک بار پرانی ردم میں لا کے کھڑا کروں گا
16/09/2024
Assalamualaikum 💗💐
Kaisa Hain sab dost umeed hai khairiyat sa hon 💗💐
07/05/2024
💫 خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد میں دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
زرہ سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سبھی تعلق زمانے والے
ایسے ویسوں سے تعلق بنانا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے۔۔
طالبان سپر لیگ ایڈیشن 6.
انشاءاللہ عید الاضحی کے دوسرے دن پہاڑوں کے دامن میں واقع ناڑہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
سرکل بکوٹ بیروٹ خورد اور گلیات کی تمام
ٹیمز کو بھر پور شرکت کی دعوت ۔۔
12/04/2024
اسلام علیکم کیسے ہیں آپ...,برادر سپر لیگ میں آج تقریبأ 16میچز ہوے ہیں برادر سپر لیگ کے سپانسر اعجاز عباسی گراؤنڈ میں تشریف لاۓ نہ کے انھوں نے اپنے سپانسر کی زماداریاں نباہی بلکہ شاندار باؤلنگ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو 2 میچز جتواۓ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا انکو بہترین کارگردگی پر برادر سپر لیگ اور آرگنائزر کی طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
12/04/2024
السلام و علیکم امید ہے سب دوست خیریت سے ہونگے سب کو میری طرف سے گزشتہ عید مبارک
جی ناظرین تو آپکو اپڈیٹ دیتا چلوں برادر سپر لیگ کی تو 18 میچ کھلے گئے ہیں اور تمام ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا دو ٹیمیں میدان میں اترتی ہیں ایک ہارتی ہے اور ایک جیتتی ہے جتنی بھی ٹیموں نے آج ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور سپورت مین شپ کا مظاہرہ کیا آج نیٹ ورک ایشو ہونے کیوجہ سے لائیو میچ نہیں دیکھائے گئے کل کے دن انشاءاللہ تمام میچز برادر کرکٹ کلب پیج سے لائیو دیکھائے جائیں گے کل 4 بجے تک ٹیموں کی انٹری ہو گی
تمام ٹیمیں کوشش کر کے 10 بجے گراوٴنڈ میں پہنچیں شکریہ
والسلام آپکا دوست عاطف نواز 🤝
11/04/2024
First match
Al shabaz vs superstar
BCC lahoor offical
10/04/2024
Asslam-o-Alikum*
! 𝑂𝑛 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑒𝑑 𝑜𝑐𝑐𝑎𝑠𝑖𝑜𝑛 𝑜𝑓 *EID UL FITR * 𝑤𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑗𝑜𝑦, 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠, 𝑝𝑒𝑎𝑐𝑒 𝑎𝑛𝑑 𝑝𝑟𝑜𝑠𝑝𝑒𝑟𝑖𝑡𝑦.𝑇𝒉𝑒 𝑚𝑎𝑔𝑖𝑐 𝑜𝑓 𝑡𝒉𝑖𝑠 𝐃𝐚𝐲 𝑏𝑟𝑖𝑛𝑔 𝑎 𝑙𝑜𝑡 𝑜𝑓 𝒉𝑎𝑝𝑝𝑖𝑛𝑒𝑠𝑠 𝑎𝑛𝑑 𝑏𝑙𝑒𝑠𝑠𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑖𝑛 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑙𝑖𝑓𝑒 𝑡𝒉𝑎𝑡 𝑤𝑖𝑙𝑙 𝑓𝑖𝑙𝑙 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝒉𝑒𝑎𝑟𝑡 𝑤𝑖𝑡𝒉 𝑗𝑜𝑦. 𝑊𝑖𝑠𝒉𝑖𝑛𝑔 𝑦𝑜𝑢 𝑎𝑛𝑑 𝑦𝑜𝑢𝑟 𝑓𝑎𝑚𝑖𝑙𝑦 𝑎 𝐻𝑎𝑝𝑝𝑦 𝐸𝑖𝑑.
┅┄•※✤͜ ⃟✤͜※•┄┅
_*Regards :
BCC lahoor offical
07/04/2024
پلٹنا جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا
شہاہینوں کی ہے یہ رسم وفا ✨
✨ کزن 11💥
💥
کزن 11 کو برادر سپر لیگ میں ویلکم کہتے
07/04/2024
💫 خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد میں دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
زرہ سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سبھی تعلق زمانے والے
ایسے ویسوں سے تعلق بنانا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے 💥🌟
جی آیاں نوں ۔۔۔۔۔۔ پخیر راغلے ۔۔۔۔۔۔
الشہباز کرکٹ کلب لہور کو برادر سپر لیگ میں ویلکم کہتے ہیں
04/04/2024
💫 خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد میں دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
زرہ سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سبھی تعلق زمانے والے
ایسے ویسوں سے تعلق بنانا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے 💥🌟
جی آیاں نوں ۔۔۔۔۔۔ پخیر راغلے ۔۔۔۔۔۔
21
💥 سپر سٹار اپرلہور 💥
کو برادر سپر لیگ میں ویلکم کہتے ہیں🤍