Beerangali Cricket

Beerangali Cricket

Share

Promotes local talent of Tapeball Cricket

23/02/2026

🏆 کوٹلہ پریمیئر لیگ
ایڈیشن ون STUNNING FIGHTERS JOGIMAR جنوں نے ٹورنامنٹ کے اسٹارٹ سے ہی شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ کی بڑی بڑی ٹیمز کو شکست دی ٹیم ورک کی بدولت یہ ٹورنامنٹ STUNNING FIGHTER JOGIMAR کے نام رہا Well played all boys Congratulations 🎉🎉🎉

15/02/2026

سب کو پریکٹس کرواتا رہا، خود بھول گیا تھا 😂😂

Photos from Beerangali Cricket's post 11/02/2026

The first-ever HBL PSL Player Auction is complete and the squads are locked 🔐

08/02/2026

Mudassar Malik 🔥
توصیف الاعوان چیمپئن ٹرافی (ایڈیشن 37) لاہور 🏆
مدثر ملک (راجو) نے مختصر مگر فیصلہ کن اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو ٹورنامنٹ کا چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا ❤️👏🏼

25/01/2026

Road to 🏆 2026 begins!

🇵🇰 Squad unveiled for the ICC Men’s T20 World Cup

14/01/2026

ساتواں شہدائے ہزارہ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
عادل فرینڈز کرکٹ کلب نے جناح آباد وارئیرز کو 1 وکٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
پہلے باؤلنگ کرتے ہوۓ عادل فرینڈز کے باؤلرز Sardar Waleed Karlal UmAr Rasheed Shahbaz Ahmed اور افضال
نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوۓ مخالف ٹیم کو 114 رنز تک ہی محدود رکھا
جواب میں عمر رشید کی ذمہ درانہ اننگز کی بدولت عادل فرینڈز کرکٹ کلب نے ہدف 2 بال پہلے عبور کر لیا

12/01/2026

احمد نور میموریل ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ حویلیاں
عادل فرینڈز کرکٹ کلب نے بانڈا لائنز کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ بانڈا لائنز نے مقررہ 20 آوورز میں 142 رنز کا ہدف دیا جواب میں UmAr Rasheed Atta Rehman Umair Sardar Umair Sardar Danish Ali
کی شاندار بلے بازی کی بدولت عادل فرینڈز نے ٹارگٹ با آسانی چیز کر لیا

08/01/2026

ساتواں شہدائے ہزارہ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کامرس کالج گراؤنڈ ایبٹ آباد
عادل فرینڈز بیرنگلی نے اپنا دوسرا میچ جیت کر کوارٹر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
عادل فرینڈز نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور پہلے باؤلنگ کرتے ہوۓ ہزارہ زمیندار کو مقررہ 17 Overs میں 111 رنز تک محدود رکھا
Ihtesham Jamil ، Abbas Ahmad Karlal اور UmAr Rasheed کی جانب سے شاندار باؤلنگ دیکھنے کو ملی
جواب میں عادل فرینڈز نے ٹارگٹ 1 Over پہلے چیز کر لیا
عمر رشید ، عمیر عمیری ، Saqib Zulfiqar اور Sardar Hamid Karlal نے ذمہ درانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی
❤️👏🏼

01/01/2026
30/12/2025

سال 2025 یوسی بیرنگلی کا سب سے بہترین ٹورنامنٹ کونسا
رہا آپ کی رائے کے مطابق۔
🏏✅

29/12/2025

ساتواں شہدائے ہزارہ ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
عادل فرینڈز بیرنگلی نے اپنا پہلا میچ جیت کر دوسرے راؤنڈ کیلیے کوالیفائی کر لیا۔
عادل فرینڈز بیرنگلی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 18 Overs میں 154 رنز کا ہدف دیا۔
جس میں نے UmAr Rasheed 49 بالز پر 73 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور ان کا بھرپور ساتھ دیا Ihtesham Jamil اور Abbas Ahmad Karlal نے۔
جواب میں پاک شاہینز کی ٹیم صرف 139 رنز بنا سکی اور میچ عادل فرینڈز نے 15 رنز سے جیت لیا۔
باؤلنگ میں عمر رشید اور Sardar Waleed Karlal نے شاندار آغاز فراہم کیا گیا میں عمر رشید کی جانب سے شاندار ہیٹرک بھی شامل ہے، باؤلنگ میں انکا ساتھ دیا افضال اور Umair Sardar نے۔
❤️👏🔥

28/10/2025

طاہر طاہری بیرنگلی کا فخر لاہور میں جاری گلیات ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 183 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے شاندار سنچری جڑ دی ۔ الیون سٹار جھافر کی نمائندگی کرتے ہوئے کنگ یونائیٹڈ کے خلاف ناقابل شکست 55 گیندوں پر 120 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو کامیابی دلوائی ۔
Well played Muhammad TaHir ❤️
Best wishes for future

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abbottabad