پاکستان سپرلیگ نے پاکستان کرکٹ کو جہاں بہت سارے سٹارز دئیے ہیں
ان شا ءاللہ پی ایس ایل 8️⃣ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے اک کمال اضافہ ہے آج جس طرح سے کلاسیک شاٹس کھیلی ہیں واقعی تعریف کا حقدار ہیں خاص طور پر پیسر کے خلاف لاجواب بیٹنگ البتہ سپنرز کے خلاف محنت کرنا ہوگی لیکن معیاری اور اچھے سپنرز کے خلاف بڑا سا برا بیٹر بھی بے بس ہوجاتے ہیں گڈ لک صائم ❤️🏏🏏🏏
ویلڈن ینگ بوائے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ان شا ءاللہ مسقبل اچھا ہوگا بھائی کا نیک خواہشات اور دعائیں بھائی کے ساتھ 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Cricket AWARD
پاکستان کرکٹ کو پروموٹ کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
15/08/2022
شاہین شاہ آفریدی پاکستان کے موجودہ ہیرو جو اس وقت مسلسل کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے فٹنس مسائل کا شکار ہوچکے ہیں تمام دوستوں سے دعاٶں کی اپیل ہے 💔
واہ کیا سونگ گایا ہے کمال کر دیا پاکستان زندہ باد❤❤😍
شعیب ملک کی دلیرانہ بیٹنگ 18 بال 54 رنز ❤️👍❤️
میچ فکس کیا ہوا تھا انڈیا نے اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں
نماز ہی کامیابی کا ذریعہ ہے محمد رضوان میچ کے بعد نماز ادا کرتے ہوۓ
تیسرا کے پیچھے کی کہانی سعید اجمل کی 😂
02/11/2021
Asif ali the Power hitter😍😍
جیتنے کا مزا ہی تب ہے جب ساری دنیا تمھاری مخالف ہو اور تمھارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو ❤️❤️🇵🇰🇵🇰
02/11/2021
👍 if you're the first England man to score a century in all three international formats.
Read more on Buttler's incredible innings 👉 bit.ly/ENGvSLreport
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Abbottabad