Kunj Football Stadium

Kunj Football Stadium

Share

All updates according to football will publish through this page

06/07/2024

دنیا کا امیر ترین اور ورلڈ نمبر ون فٹبالر رونالڈو آج پینلٹی کک مس ہونے کے بعد ایسا رویا کہ اس کو دیکھ کر اس کے فین بھی رو پڑے ۔ کیا رونالڈو کو دولت کی کمی تھی کیا اس کو شہرت کی کمی تھی نہیں بلکل نہیں یہ سب چیزیں تھوک کے حساب سے اس اسٹار کے پاس ہیں لیکن اس کی آنکھوں میں آنسو صرف اور صرف ملک کے لیے گول نہ کرنے پہ ائے آئے حالانکہ یہ میچ کر جیت گیا ان لوگوں کے نزدیک شہرت اور پیسہ بعد میں آتا ہے ملک پہلے کاش آج ہمارے ملک کے زمہ داران بھی اپنے ملک کے لیے رو رہے ہوتے!!

06/07/2024

الوداع پیپے 🇵🇹💚

دنیا کے مضبوط ترین دفاعی کھلاڑیوں کا جب کہیں بھی ذکر ہوگا گریٹ پیپے کو لازمی یاد کیا جائے گا۔ پیپے نے اپنے لمبے کیریئر میں بڑے بڑے سٹرائیکرز کو بنا کسی مزاحمت کے ڈھیر کیا ہے۔ 41 سال کے پیپے نے کل اپنے آخری میچ میں بہترین اور نوجوان فرینچ کھلاڑیوں کو ایک بھی گول نہیں مارنے دیا۔

پیپے تم نے ہمیں بتایا کہ فٹبال صرف سٹرائیکرز اور نوجوانوں کا کھیل نہیں اگر جذبہ فٹبال زندہ ہو تو 41 سالہ دفاعی کھلاڑی بھی میدان مار سکتا ہے۔ تمہیں یاد رکھا جائے گا۔

ریٹائرمنٹ مبارک پیپے!

🥲🥲🥲

11/07/2023

آل پاکستان الحاج بابا بوستان(مرحوم)فٹبال ٹورنامنٹ 2023 اوگی
سیزن(3)

کل ہوگا اوگئ کی سر زمین پر بڑا ٹاکرا اگر ایک طرف ہیں کے تو دوسری طرف ہیں کے دونوں کسی تعارف کے محتاج نہیں دونوں سر تن کی بازی لگا کر اپنی ٹیم کا دفاع کریں گے شائقین فٹبال کل کا میچ دیکھنا نہ بھولے گا ❤️❤️

OgHi FootBall LoverS

11/07/2023

سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کیے جانے کے رد عمل میں مورخہ 7 جولائی بروز جمعہ سالانہ چوھدری محمد صدیق ڈوگر میموریل چار کھلاڑی اوپن فلڈئٹ فٹبال ٹورنامنٹ چکنمبر 74 ج ب ٹھیکریوالہ دوسرے میچ سے قبل جھنگ روڈ فٹبال ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ کمیٹی کھلاڑیوں ریفری پینل اور کثیر تعداد میں شائقین نے قرآن مجید کو ابدی دستور قرار دینے کا محبت بھرا انداز. یک زبان ہو کر اقوامِ عالم کو یہ پیغام دیا کہ اسلام پر حملہ مسلمانوں کے جذبات کی توہین نامنظور ہے. اور آیات مقدسہ کی بے حرمتی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی

❤🖤

11/07/2023

اختر شہید فٹبال چیلنج کپ 2023
سیکنڈ راؤنڈ میچز 👇👇👇
بدھ
جمعرات
جمعہ

17/06/2023

Choose one 😊🤍⁦❤️⁩

Photos from Kunj Football Stadium's post 17/06/2023

match_result 16"6"2023
PFF National Futsal Cup 2023 Quetta At Arena Futsal hazara town.

Hazara Quetta Football Academy (8)
vs
Balochistan United Football Club (1)
Qualified For Quarter Final

today inshallah 17"6"2023 we will play quarter final match.
time ___2:30pm

17/06/2023

Well Played 🦅🇵🇰
تنقید کرنے والے ہمیشہ کرتے رہے گے
لیکن اج ان تین پلئیرز نے دل خوش کر دیا
Best of luck next 💥

17/06/2023

Kamra Football Tournament 2023
Today's match was played between Attock United FC and Churra FC.
Final score 2:0
Into the Quarter finals. Congratulations to all the team players and officials. We are United 👊

17/06/2023

ایک بار پھر پاکستان فٹبال نیشنل ٹیم نے نے ناقابل یقین کھیل پیش کرتے ہوئے 3-1 سے شکست اپنے نام کی اور ایسا اچھا رزلٹ کیوں نہیں آتا جب سوشل میڈیا پیج چلانے والے نیشنل ٹیم کے منیجر بننے شروع ہو جائیں اور ویڈیوز ایڈیٹر Data Analyst بننا شروع ہوجائیں تو پھر ٹیم کا رزلٹ ایسا اچھا ہی ہوتا ہے ہے پورے پاکستان کو مبارک ہو!

17/06/2023

واجد شہید فٹبال ٹورنامنٹ ترنگڑی بالا انشاء اللہ 25 جون 2023 سے ترنگڑی بالا کے گراؤنڈ میں شروع ہونے والا ہے ٹیم انٹر کرنے کی آخری تاریخ 22 جون ہے صدر کمیٹی بابر کامی 03153435314.03459460288 ٹورنامنٹ انچارج عابد رفیق

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Link Road Near Bandkho Abbottabad
Abbottabad
22010