21/12/2025
کڑلال سردار نیزه باز کلب
The official page of Karlal Sardar Nezabaz Club.
21/12/2025
کڑلال سردار نیزہ باز کلب کا ابھرتا ہوا ستارہ
گھڑ سوار سردار انفال کڑلال اپنے روایتی انداز میں ۔۔۔
31/10/2025
مقام پنڈ ہاشم خان میں مورخہ 28 اکتوبر 2025 کو کڑال سردار نیزہ باز کی طرف سے نیزہ بازی کا ایک کامیاب میلہ سجایا گیا ۔ بانی میلہ و اونر کڑلال سردار نیزہ باز کلب سردار محمّد ندیم ، چیف آرگنائزر سردار عتیق الرحمن کڑلال اور سردار انفال کڑلال نے انتظامی امور سنبھالے ۔
میلہ میں 50 سے زائد گھڑ سوار ٹیموں نے شرکت کی ۔
کڑلال سردار نیزہ باز کلب کی طرف سے گھڑ سواران نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا ۔
ان میں سردار ذیشان ڈی آئی خان ، سردار تزیر کڑلال، مزمل عباس بھٹہ اور سردار انفال کڑلال (آرگنائزر میلہ پنڈ ہاشم خان ) سر فہرست رہے ۔
کلب نے سنگل میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
مہمان خصوصی ڈاکٹر نوید عرفان سید جنید احمد بخاری جیل سپریٹینڈنٹ ایبٹ آباد، گیسٹ آف آنر ملک شہزاد محمود اعوان سابق ممبر تحصیل کونسل حویلیاں، چیف آرگنائزر کڑلال سردار کلب سردار عتیق الرحمن آف چہڑ
زیر سرپرستی بانی کڑلال سردار نیزه باز کلب سردار سلیم آف دیوال اور دیگر مہمانان گرامی نے شرکت کی ۔
ہم کلب کی طرف سے تحصیل حویلیاں کے تمام سیاسی و سماجی شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے حویلیاں پریس کلب کے اشتراک سے کڑلال سردار نیزہ باز کلب کی نمایاں کامیابی پر گھڑ سواروں اور کلب ممبران کی حوصلہ افزائی کی ۔
منجانب :
بانی کلب :سردار سلیم صاحب
کلب اونر :سردار ندیم کڑلال
کلب چیئر مین : سردار عتیق الرحمن
واہ گھوڑا واہ سوار ❤
کڑلال سردار نیزہ باز کلب نے هریپور نیزه بازی میله بمقام کھاد فیکٹری ہری پور کی سیکشن نیزہ بازی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔
20-04-2025
21/04/2025
الحمداللہ ، اپنے روایات کو برقرار رکھتے ہوئے کڑلال سردار نیزہ باز کلب نے هریپور نیزه بازی میله بمقام کھاد فیکٹری ہری پور کی سیکشن میں پہلی پوزیشن لے کر فاتح رہے۔
بانی کلب ، صدر کلب اور اونر کڑلال سردار نیزہ باز کلب کی طرف سے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور خصوص طور پر اہلیان دیوال منال کے معززین کی طرف سے گھڑ سواروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ممنون و مشکور ہیں ۔
27/01/2025
گھوڑا : حسنِ کڑلال
گھڑ سوار : سردار انفال کڑلال
کڑلال سردار نیزہ باز کلب
27/01/2025
گھوڑا : نگاہِ کڑلال
گھڑ سوار : سردار یاسین کڑلال
کڑلال سردار نیزہ باز کلب
27/01/2025
گھوڑا : ذوقِ کڑلال
گھڑ سوار : سردار انس کڑلال
کڑلال سردار نیزہ باز کلب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Abbottabad
22010