02/05/2025
ماشاءاللہ ۔
Dr Mufti Muhammad Saad
Islamic Content & Bayans
02/05/2025
ماشاءاللہ ۔
02/05/2025
*_میرے پاس وہ الفاظ نہیں ہیں جن سے آپ حضرات کا شکریہ ادا کروں آپ کو مبارک باد پیش کروں_*
*_ماشاءاللّٰه نواں شہر گراونڈ کی تاریخی عظیم الشان سالانہ ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد کی کامیابی پر اپنے حلقہ کے امیر حضرت مولانا مفتی مُحَمَّد سعدصاحب کو تمام ائمہ مساجد ، علماء کرام ، قراء عظام ، ہر قسم کا جانی مالی تعاون کرنے والوں کو اور اس کانفرنس میں شرکت کرنے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ تعالی سب کو سلامت رکھے دنیا وآخرت کی کامیابیاں عطاء فرماۓ آمین اور اس کانفرنس کو ہم سب کی نجات کا ذریعہ بناۓ آمین_*
منجانب : سیف اللہ خادم ختم نبوتﷺ
Dr M***i Muhammad Saad Sahib
Youth Meeting 🤝
In Nawanshahr 🔥
Dr M***i Muhammad Saad Sahib.
السلام۔علیکم۔ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے
عقیدہ ختم۔نبوت ﷺ کا تحفظ ہماری ایمانی غیرت کا تقاضا ہے اور وقت کی اہم۔ضرورت بھی کیونکہ دشمن خفیہ راستوں سے آکر جہاں حضرات صحابہ کرام واہلبیت عظام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین کی توہین کر رہا ہے وہی وہ ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کے قانون کو عملا معطل کرنے کی کوششوں۔میں لگ کر وطن عزیز کی بنیاد کو کھوکھلا کر رہا ہے۔
ان۔شاءاللہ 2 مئ 2025 بروز جمعہ بعد نماز عصر نوانشہر گراؤنڈ میں عالمی مجلس تحفظ ختم۔نبوتﷺ حلقہ سیدناعلی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ نوانشہر کے زیر اہتمام۔ایک عظیم۔الشان۔ختم نبوت ﷺ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں آپ کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔۔
۔آئیے ایک شام پیارے آقاﷺ کے نام۔۔۔
ہم۔آپ کے منتظر رہینگے ۔۔ان شاءاللہ۔
از ۔۔۔۔۔۔۔عالمی مجلس تحفظ ختم۔نبوتﷺ نوانشہر ایبٹ آباد
ڈاکٹر مفتی محمد سعد صاحب سورہ یونس جمعۃ المبارک۔
نوجوانوں کیا تم حضور کو اس طرح منہ دکھاؤ گے۔۔۔۔🥺
24/04/2025
*_❤️میں ختم نبوت کے ساتھیوں سے محبت کرتا ہوں ۔میں کیا ان سے تو خود سرکار دو عالمؐﷺ محبت فرماتے ہیں۔ حضرت_*❤️
❤️ *_مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ❤️_*
👈تشہیر_مہم
*عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس*
👈بتاریخ : 2 مٸ بروز جمعہ بعد نماز عصر🥀
👈بمقام
👈 فٹبال گراٶنڈ نواں شہر ایبٹ آباد 🥀
🌹منجانب❣️
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نواں شہر ایبٹ آباد
12/04/2025
علماء اکرام حضرت مولانا مفتی محمد سعد صاحب اور حضرت مفتی محمد شعیب صاحب اور دیگر علماء کرام کی خصوصی بازار کی تاجروں سے فلسطین کے حوالے سے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ اور ان کی پروڈکٹس کو نہ رکھنے کے بارے میں میٹنگ۔
الحمدللہ بہت سے نواں شہر کے تاجر حضرات اس میٹنگ میں تشریف لائے ہم ان کا بہت ہی شکریہ ادا کرتے ہیں اللہ پاک ان کی جان مال میں برکتیں عطا فرمائے۔
متحدہ علماء کونسل نواں شہر۔♥️
حضرت مولانا مفتی محمد سعد صاحب۔
ماہ رمضان المبارک کے مسائل.(03.March.2025)
Dr M***i Muhammad Saad.
حضرت مولانا مفتی محمد سعد صاحب۔
رمضان کے مسائل(03.03.25)
Follow Channel
مولانا سمیع الحق کے فرزند مولانا حامد الحق کی شہادت کی اطلاعات۔۔۔!!!
😭😭😭