10/09/2025
🎉🎉🎈✨✨✅Fixture✅✨✨🏆🏏🎉🎉🎈
Second Malik Saeed Khan Abdul Malik Khan Majid Khan Qazi Shahkir Khan Ehsan Khan and Ali Jaan Khan Short Boundary Cricket Tournament 2025
Dhodihal Nawanshehr
Live Tapeball Cricket Matches
10/09/2025
🎉🎉🎈✨✨✅Fixture✅✨✨🏆🏏🎉🎉🎈
Second Malik Saeed Khan Abdul Malik Khan Majid Khan Qazi Shahkir Khan Ehsan Khan and Ali Jaan Khan Short Boundary Cricket Tournament 2025
Dhodihal Nawanshehr
28/09/2024
Big Final Match 🏏🏏
29 September (2024) 7:30 PM
04/09/2024
💥پہلا ملک سعید خان ، عبدالمالک خان ماجد خان، قاضی شاکر خان، اور احسان خان کرکٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 ڈھوڈیال۔ 💥
اج اس ٹورنامنٹ کے دو میچز کھیلے گے ۔
پہلے میچ کے مہمان خصوصی شاہ گل خان پرنسپل (دی کرییٹرز سکول اینڈ کالج ایبٹ اباد) ۔
دوسرے میچ کے مہمان خصوصی عدیل خان جدون پرنسپل (چلڈرن ایجوکیشنل اکیڈمی اینڈ کالج) نواں شہر ۔۔
ٹورنامنٹ کمیٹی آپ کی انتہائی شکر گزار کہ آپ نے ٹورنامنٹ کمیٹی کی ایک چھوٹی سی کال پر اپنا وقت نکالا ۔۔ دونوں مہمان خصوصی نے ٹورنامنٹ کمیٹی کی حوصلہ افزائی۔ اور ٹورنامنٹ کمیٹی کو کیش پرائز بھی دیا ۔۔ اس کے علاوہ عدیل خاں جدون کا کہنا تھا کہ میری جب بھی اپ کو ضرورت پڑی تو میں آپ کے لیے حاضر ہوں گا ۔
04/09/2024
01/09/2024
کل کے دو خوبصورت میچز میں live أئیں گے
انشاءﷲ 💖
ہمارے ساتھ راہیں ۔۔ 💖💖🇵🇰🇵🇰
کل ڈھوڈیال میں شارٹ باؤنڈریز کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹھیک 1:30 پر live آئیں گے ۔۔
For more details follow us and must share this account to others.. Thanks❤🌹