���
Saqlain Lefti
crickter🖤💥
🏏💥
BSL❤️🏏
30/08/2025
وہ شمع کیا بُجھے جسے روشن خدا کرے 💫💎
Bandian super League👑
مری گلیات کشمیر ہزار کا میگا ایونٹ
جس میں پاکستان ٹیب بال کے آلموسٹ تمام بڑے پلہرز ان ایکشن ہو گے ،
کرکٹ کے زریعے سرزمین بانڈیاں ایبٹ آباد نے ہمیشہ محبت امن بھائی چارہ کا پیـغام دیا ہے،
کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں، بلکہ محبت، امن اور اتفاق کا پیغام ہے۔ یہ دلوں کو جوڑتا ہے، قوموں کو قریب لاتا ہے اور جذبہ خیر سگالی کو فروغ دیتا ہے🤝
ایکشن ہو گے ،
ٹیم راک سٹار==ان عظیم شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے بی ایس ایل کو کامیاب بنانے کے لیے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی❤️
انشاءاللہ بہت جلد اسکو مزید شاندار بنانے کے لیے چئیرمین بی ایس ایل شانو عباسی کا کرکٹ سے محبت کرنے والوں کے ساتھ ایک گرینڈ میٹنگ کا انعقاد کیا جاے گا جسمیں معیار،کو مد نظر رکھتے ہوئے بڑے فیصلے کیے جاے گے انشاءاللہ
رکو زرا صبر کرو 😎
👇Management OF BSL👇
🤫
CRICKET 🏏🏏
CRICKET 🏏🖤
CRICKET 🏏🥀
🏏🖤
🖤
🏏🥀
🌚😍
🏏🖤
💥💫
🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abbottabad