𝙎𝙃𝘼𝙉𝙄 𝙁𝙍𝙄𝙀𝙉𝘿𝙎

𝙎𝙃𝘼𝙉𝙄 𝙁𝙍𝙄𝙀𝙉𝘿𝙎

Share

𝙎𝙃𝘼𝙉𝙄 𝙁𝙍𝙄𝙀𝙉𝘿𝙎 𝘽𝙀𝙍𝘼𝙉𝙂𝘼𝙇𝙇𝙄

30/06/2026

Short 🫶
Sardar Sharyar

23/06/2026

Signature Short 🫶
Nouman Mushtaq

02/06/2026

Mani from Jahanzeb CC ❤️‍🩹
Sardar Adnan Muhammad Ilyas

01/06/2026

منیر بھائی ساجد بھائی شعیب بھائی ناظم بھائی اور تمام چمن کرکٹ کلب کے چاہنے والوں کو اس شاندار کامیابی پہ شانی فرینڈز کی طرف سے مبارکباد ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹

31/05/2026

💖❤️‍🩹

31/05/2026

شانی سپر سکسز 2026
ٹیم شانی فرینڈز کے یادگار لمحات ❤️‍🩹❤️‍🩹

Photos from 𝙎𝙃𝘼𝙉𝙄 𝙁𝙍𝙄𝙀𝙉𝘿𝙎's post 30/05/2026

الحمدللہ ❤️
آج "ٹیم شانی فرینڈز" کے سفر کو ایک سال مکمل ہو گیا۔
یہ ایک سال صرف کرکٹ کا سفر نہیں تھا بلکہ دوستی، محبت، اخلاص اور شانی کی یاد کو زندہ رکھنے کی ایک خوبصورت کوشش تھا۔ اس دوران ہمیں بے شمار لوگوں کی محبت، تعاون اور حوصلہ افزائی حاصل ہوئی جس پر ہم دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں۔
ہر جیت، ہر لمحہ اور ہر کامیابی میں شانی کی یاد ہمارے ساتھ رہی۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ شانی کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں اسی طرح نیک نیت کے ساتھ اس سفر کو آگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
ایک سال مکمل ہوا ہے، لیکن یادوں اور محبتوں کا یہ سفر ابھی جاری ہے۔

❤️ شانی فرینڈز

30/05/2026

کیسا رہا شانی سپر سکسز ٹورنامنٹ
اپنی رائے ضرور دیں

Photos from 𝙎𝙃𝘼𝙉𝙄 𝙁𝙍𝙄𝙀𝙉𝘿𝙎's post 29/05/2026

بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
شانی سپر سکسز ٹورنامنٹ الحمدللہ کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوا

شانی شپر سکسز ایڈیشن 1 کی چمپین ٹیم رہی جہانزیب کرکٹ کلب بیرنگلی اور رنر اپ کرکٹ ماسٹر بیرنگلی پورے ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا

آرگنائزنگ کمیٹی شانی فرینڈز کی طرف سے دونوں ٹیموں کو مبارکباد

سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ٹیم شانی فرینڈز اور جہانزیب کرکٹ کلب B رہی
سیمی فائنل میں قسمت نے ساتھ نہیں دیا اور ٹورنامنٹ سے باہر ہوئیں

ایمرجنگ پلیئرز کا ایوارڈ مانی نے اپنے نام کیا جو جہانزیب کرکٹ کلب C کی نمائندگی کر رہے تھے

بیسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ساجد زولفقار جہانزیب کرکٹ کلب

بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ
عبد الرحمن جہانزیب کرکٹ کلب

آل راؤنڈر آف دی ٹورنامنٹ
شیری شانی فرینڈز

ایک اوور میں 5 چھکے لگانے والے واجد کرکٹ ماسٹر

فیلڈر آف دی ٹورنامنٹ
عمیر بلٹ شانی فرینڈز

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abbottabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Abbottabad
22020