31/12/2025
✌️✌️✌️
Baswair Tiger Seer Gharbi a cricket team of UC Seer Gharbi.
31/12/2025
✌️✌️✌️
11/11/2025
ہزارہ کا۔ سب سے بڑا ٹورنامنٹ
بانڈیاں پریمئر لیگ بسویڑ ٹائیگر نے اپنے نام کر لیا
چیمپئن❤❤❤🏏❤
بسویڑٹائیگر کے اونر سپانسر ارسلان عباسی سنی بھائی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک مزید ایونٹ میں کامیابیاں دے آمین
اکبرپولی || باسط لیفٹی || معاذ لیفٹی || میرو مری || شیری لیفٹی | غلام مجتبیٰ|توفیق عباسی ۔ قیصر عباسی بھائی اور پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد۔
بسویڑ ٹائیگر
بانڈیاں پریمئیر لیگ سیزن 04
ٹوٹل انعام : 17 لاکھ روپے + عمرہ پیکج
بمقام : عباسی کرکٹ گراؤنڈ بانڈیاں
10/11/2025
Alhamdullillah Champion ✌️✌️✌️
بسویڑ ٹائیگر سیر غربی کے اونر ارسلان عباسی ٹوٹیال پریمئیر لیگ میں بطور مہمان خصوصی شرکت
02/10/2025
آج کے دن بسویر ٹائیگر کی جانب سے کمال کی پرفارمینس دیکھنے کو ملی کمال کی بلے بازی حشام منیر ہمراہ حمید پھٹان کی جانب سے دیکھنے کو ملی اور بھرپور ساتھ دیا عثمان مچھنہ نے اور باقی ساری ٹیم نے اسی بدولت ٹیم نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا
02/09/2025