Hadi Edits

Hadi Edits

Share

𝘼𝙡𝙡𝙖𝙝 𝙞𝙨 𝙂𝙧𝙚𝙖𝙏💕💕
𝙑𝙞𝙙𝙚𝙤 𝙀𝙙𝙞𝙩𝙤𝙧 ( 𝘾𝙧𝙞𝙘𝙠𝙚𝙩 )
کرکٹ ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں👍🏻

03/06/2026

جی ہاں دوستو لیڈر 😳💯🏏۔۔۔۔ ٹیپ بال کرکٹ میں کسی ایک شخصیت کو “لیڈر آف ٹیپ بال” کہا جائے تو ان میں میاں آصف ندیم صاحب کا نام ضرور لیا جاتا ہے ❤️🏏۔ بعض لوگ انہیں ٹیپ بال کرکٹ کا بادشاہ کہتے ہیں، بعض انہیں نوجوان کھلاڑیوں کا سب سے بڑا سپورٹر مانتے ہیں، اور حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے وہ خاموشی کے ساتھ ٹیپ بال کرکٹ کی خدمت کر رہے ہیں۔ میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے میاں آصف ندیم صاحب نے نہ صرف بڑے بڑے ایونٹس کروائے بلکہ بے شمار نوجوان کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کا موقع بھی دیا۔ آج اگر ٹیپ بال کرکٹ اتنے بڑے لیول پر نظر آتی ہے تو اس میں ایسے لوگوں کا بھی اہم کردار ہے جو صرف تماشائی نہیں بلکہ اس کھیل کی ترقی کے لیے عملی کام کرتے ہیں۔ میاں آصف ندیم صاحب ہمیشہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، نئے ٹیلنٹ کو سپورٹ کرتے ہیں اور ایسے ایونٹس کرواتے ہیں جن کی مثال کم ہی ملتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں صرف ایک اسپانسر نہیں بلکہ ٹیپ بال کرکٹ کا سچا خیرخواہ سمجھا جاتا ہے۔ آج ان کی سالگرہ کے موقع پر ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، خوشیاں اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے تاکہ وہ اسی طرح نوجوانوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں اور ٹیپ بال کرکٹ کی خدمت کا یہ سفر جاری رہے ❤️🎂🏏۔ میاں آصف ندیم صاحب، آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش، سلامت اور کامیاب رکھے۔ آمین ❤️🏏🎉

Mian Asif Nadeem 🥰🤲❤️

03/06/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے چاچا کرکٹ کے لیے بڑا قدم، چاچا کرکٹ نے پچھلے میچ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اج چاچا کرکٹ نے نہیں انا تھا لیکن چچا کرکٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بلایا گیا تا کہ چاچا کرکٹ کو باعزت طریقے سے ریٹائر کیا جائے
پاکستانی کیپٹن شاہین شاہ افریدی نے چاچا کرکٹ کو چاچا کرکٹ والی شرٹ دی
لیکن شاید ایک کمی باقی رہ گئی چاچا کرکٹ کو تھوڑا سا کیش انعام بھی دینا چاہیے تھا کم سے کم ایک لاکھ ہی سہی لیکن انعام توانعام ہی ہوتا ہے جو کہ چاچا کرکٹ کے لیے ایک خوشی کا باعث بن جاتا 💯


03/06/2026

Fahad Mian Channu 👑🏏💯🔥❤

03/06/2026

Great Batting Performance with some beautiful shots by Fmc Brand👑🏏💯🔥🔥❤👍🏻

02/06/2026

🚨💔 آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی!
🇦🇺 آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ 🏏🔥
📉 232 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ابتدا ہی سے دباؤ کا شکار رہی، اور 44 رنز پر 4 وکٹیں گرنے کے بعد ٹیم مکمل طور پر میچ میں واپسی نہ کر سکی۔ 😔💔
⚡ پاکستانی بولرز نے آسٹریلیا کو کم اسکور پر محدود کر کے بہترین کام کیا، لیکن بیٹرز اس موقع سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔
👀 اب سیریز کا اگلا میچ پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہو گیا ہے۔

02/06/2026

اسٹریلیا کی سی ٹیم نے دوسرے ونڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کے سریز 1-1 سے برابر کر دی۔🏆🔥

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے ہرادیا، 232 رنز کے ہدف کے جواب میں قومی ٹیم 190 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔💔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا کر گرین شرٹس کو جیت کے لیے 232 رنز کا ہدف دیا۔
232 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہوگئی اور صرف 58 رنز پر اپنی 5 اہم وکٹیں گنوا بیٹھی، شاداب خان کی مزاحمت بھی ٹیم کو فتح نہیں دلواسکی۔🤔
شاداب خان نے انتہائی مشکل حالات میں 104 گیندوں پر 71 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی، جس میں 1 چوکا اور 3چھکے شامل تھے۔ ان کی یہ اننگز ایسے وقت میں آئی جب پاکستان کی ابتدائی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام ہو چکی تھی اور ٹیم مسلسل دباؤ کا شکار تھی۔🏏🔥
پاکستان کو میچ جیتنے اور سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کے لیے 232 رنز درکار تھے ، تاہم آسٹریلوی بولرز نے ابتدا ہی سے میزبان ٹیم کو دباؤ میں رکھا آسٹریلیا کی جانب سے باؤلنگ میں الیٹ کی 4 جبکہ شارٹ کی 3 وکٹیں۔ مشکل وکٹ، غیر متوقع باؤنس اور اسپنرز کی مددگار کنڈیشنز نے پاکستانی بیٹنگ لائن کے لیے مشکلات مزید بڑھا دیں۔🔥
۔
۔
۔

02/06/2026

پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا نمبر 1 بلے باز فہد عالم میاں چنوں 👑🏏💯🔥❤

02/06/2026

5/32(10 overs) in the 1st ODI
2/27(10 overs) in the 2nd ODI

What a start to his ODI career for Arafat Minhas. He's also quite a capable batsman, so he could be the genuine all rounder that Pakistan have been missing. Hopefully, he builds on this incredible start to his career and becomes a proper match winner for Pakistan across formats.

02/06/2026

🚨🔥 پہلے ہی اوور میں پاکستان کو کامیابی!
⚡ شاہین شاہ آفریدی نے میچ کے پہلے ہی اوور میں آسٹریلیا کو بڑا جھٹکا دے دیا! 🇵🇰🏏

02/06/2026

کون سا بولر 145 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر سکتا ہے؟ 🏏💨🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abdul Hakim?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Chah Diyalay Wala Omeed Garh P/o Abdul Hakeem Tehsil Kabirwala District Khanewal
Abdul Hakim
58180