25/04/2026
وہ ایک کشمیری ہی تھا جو آخری آور میں ان کو 8 . 9 رنز بھی بچا کر دیتا تھا !
اور اس کے بغیر ان کا چٹھا کھل گیا
ہر میچ میں آخر میں یہ جیتا ہوا میچ ہروا دیتے ہیں
زمان خان کو انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی اسی شاہین نے رکھا کیونکہ اس کے حارث رؤف کی ہر جگہ سپورٹ کی ورنہ زمان خان اس ٹیپیا سے لاکھ درجے بہتر تھا
ویسے زمان خان کو ریلیز کرنا لاہور قلندرز کو بہت مہنگا پڑا
وہ تھا تو خاموش سا مگر اس کی پرفامنس ہمیشہ شور مچا دیتی تھی .
کون کون زمان خان کو حارث رؤف سے اچھا بالر مانتا ہے وہ کمنٹ کریں ⬇️
25/04/2026
مایوسی گناہ ہے
اگر کسی نے اپنا بلا سیدھا کروانا ہے ۔ اپنے کسی عام سے بیٹسمین کو ہیرو بنوانا ہے ۔ کسی اوٹ آف فارم بلے باز کا بلا کھولنا ہے ۔ کسی نے کبھی چھکا نہ لگایا ہو اور وہ چھکا لگانا چاہتا ہو ۔ 18 گیندوں پر 53 بنانا چاہتا ۔ 18 پر 48 چیز کرنا ہو ایک اوور میں چار چھکے مارنا چاہتا ہو
اور اس کی یہ خواہش پوری نہ ہو رہی ہو وہ مایوس ہو چکا ہو
اور جگہ جگہ حکیموں طبیبوں عاملوں کے پاس پیسہ اور وقت برباد کر چکا ہو اور فائدہ نہ ہو رہا ہو
تو
صرف ایک بار
میرے کہنے پر
دربار عالیہ آستانہ شریف
لاہور قلندر شریف پر تشریف لائیں
وہاں پیر قبلہ سمین رانا مد ظلہ نے اپنے بڑے بزرگ قبلہ عاطف رانا اور جوگی فواد رانا کے فیض سے
قلندر فیملی کے نام سے اچھی نسل کے دو مندر کے کے گھنٹے باندھے ہوئے ہیں
ٹیپیا اور داماد
آئیں انکو بجائیں اپنا ریکارڈ بہتر کریں جتنے مرضی چھکے ماریں جتنا مرضی دھلائی کریں اور من کی مراد پائیں
ہمارے پیر خانہ پر
میتھیو ویڈ جیسے سلو بلے باز اور عرفان نیازی جیسے خوش دل جیسے نام نہاد عاملوں اور ظالم بولروں کے ستائے ہوئے فیض یاب ہو چکے ہیں
ہر کام فی سبیل اللہ
سوموار ناغہ ہو گا
14/11/2025
بابر اعظم نے 807 دن بعد سینچری کر لی 😭❤️❤️😶
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰالَمِیْنَ🤲
2 سال 2 مہینے اور 13 دن کا انتظار ختم ♥️♥️
مبارکاں تمام چاہنے والوں کو🤲
Alhamdulillah wait is over king back is in style Babar Azam Babar Azam 💯
14/11/2025
Victory! Pakistan wins Against Sri lanka in 2nd ODI Match
14/11/2025
جس ملک کے سرکاری سکول میں چوکیدار میرٹ پر نا بھرتی ہو اس ملک کی کرکٹ ٹیم میں کھلاڑی خاک میرٹ پر آئیں گے !
13 ہزار ڈومیسٹک رنز 45 45 کی بیٹنگ ایورج فرسٹ کلاس اور لسٹ اے میں 30 سنچریاں 54 نصف سنچریاں 150+ کیچز پنجاب کا ڈومیسائل مگر صرف تین انٹرنیشنل میچز وہ بھی 2011 میں 2 ونڈے اور پھر 7 سال بعد 2018 میں ایک ٹیسٹ .
پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ میں عثمان صلاح الدین سے زیادہ بد قسمت کھلاڑی آپ کو کبھی نہیں ملے گا لاہور کے اس نوجوان نے رنزوں کے ڈھیر نہیں پہاڑ کھڑے کردیے مگر کسی سلیکٹر کو اس نوجوان کی محنت محنت نا لگی .
14/11/2025
Pakistan Climbs to Fourth in ICC ODI Rankings After Thrilling Win Over Sri Lanka
Pakistan has moved up to fourth place in the ICC ODI team rankings following a nail-biting six-run victory against Sri Lanka in Rawalpindi. The win lifted Pakistan above South Africa in the latest rankings update.
Salman Ali Agha starred with an unbeaten 105 off 87 balls, earning him a jump of 14 spots to 16th in the ICC batting rankings. Among bowlers, Abrar Ahmed rose 17 places despite not playing, while Haris Rauf climbed three spots to 28th after taking four wickets.
Pakistan remains seventh in Test and T20 formats, with the second ODI against Sri Lanka scheduled later this week in Rawalpindi.
Image is AI-generated and is just for reference.
14/11/2025
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورے کا باضابطہ اعلان کر دیاSee more..
23/09/2025
یہ کیا دیکھنا پڑ رہا ہے 🤣😂😀😀😀
23/09/2025
Pak Vs Sri super 4 match today
کون جیتے گا کمنٹ میں بتاہے
02/07/2025
پاکستان کی جیتی ہوئی ٹرافی 😍👏
1992 میں کرکٹ ورلڈ کپ 🏆
2009 میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 🏆
2017 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 🏆
2004 اور 2006 میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 🏆🏆
2000 اور 2012 میں ایشیا کپ 🏆🏆