HARRY's HUB

HARRY's HUB

Share

Your destination for cricket updates, trending news, and everything about the gentleman’s game!

Stay connected for real-time match updates, exclusive insights, and viral cricket stories. 🏏🌍

02/04/2026

شاباش کریس گیل شاباش 💥 🔥
کریس گیل نے پی ایس ایل پر محسن نقوی کو کھری کھری سنا دی کہتے ہیں کہ اب تو ذرا کچھ لحاظ کریں اپ کے ہمسائے ائی پی ایل بھرے گراؤنڈ میں کرا رہے ہیں اور تماشائیوں کے لیے گراؤنڈ میں جگہ کم پڑ رہی ہے جس کی وجہ سے پی ایس ایل کی ریٹنگ بھی بہت گر گئی ہے اب تو کچھ سوچیں اور تماشائیوں کو گراؤنڈ میں انے کی اجازت دیں حالانکہ باقی سارے حالات معمول پر چل رہے ہیں صرف کرکٹ کو ہی برباد کیا جا رہا ہے پی ایس ایل کو چھوڑیں جبکہ اپ یہ سوچیں کہ پیٹرول کو پورا کیسے کرنا ہے اور میچز بھرے گراؤنڈ میں کرائیں 💥🔥
اس سے زیادہ سے زیادہ شیئر لائک کریں تاکہ ٹکٹس کھول کر تماشائیوں کو گراؤنڈ میں انے کی اجازت دی جائے
See translation

02/04/2026

مخالف جب آپ کی سچائی کی گواہی دینے پر مجبور ہو جائے تو سمجھ لیں کہ آپ کا کردار کتنا مضبوط ہے۔ حال ہی میں ایک آئی پی ایل شو کے دوران وریندر سہواگ سے جب پی ایس ایل میں کھلاڑیوں پر ہونے والے جرمانوں اور فخر زمان پر بال ٹمپرنگ کے الزام کے بارے میں پوچھا گیا، تو انہوں نے جو جواب دیا وہ ہر کرکٹ فین کے لیے سوچنے کا مقام ہے۔ سہواگ کا کہنا تھا کہ وہ فخر زمان پر لگنے والے اس الزام کو کسی صورت نہیں مان سکتے۔ انہوں نے ایشیا کپ کا وہ واقعہ یاد دلایا جب بھارت کے خلاف فخر کے بلے سے گیند ٹچ ہوئی تھی اور بھارتی ٹیم کے اپیل نہ کرنے کے باوجود فخر خود ہی گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھے۔ سہواگ نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسا کھلاڑی جو اتنا ایماندار ہو اور جو خود بالر بھی نہیں ہے، اسے بال ٹمپرنگ کی کیا ضرورت؟ ان کے نزدیک فخر زمان اس وقت پاکستان ٹیم کے واحد بڑے میچ ونر اور ایک انتہائی شریف انسان ہیں جو بڑی اننگز کھیل کر بھی خاموشی برقرار رکھتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ پی ایس ایل میں تماشائیوں کی کمی کا غصہ اور مالی نقصان شاید بورڈ اپنے ہی سٹار کھلاڑیوں کو بلاوجہ جرمانے کر کے پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ فخر جیسے لیجنڈ پر ایسے الزامات لگانا سمجھ سے بالاتر ہے۔

02/04/2026

شاباش شعیب اختر شاباش 💥🔥
شعیب اختر نے نسیم شاہ کو جرمانہ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو کھری کھری سنا دی کہتے ہیں کہ اگر ٹوئٹ مینیجر نے کیا ہے تو نسیم شاہ پر اتنا بھاری جرمانہ کیوں کیا یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی صاف ظاہر زیادتی ہے جوکہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں پہلے کبھی ایسے کسی کھلاڑی سے کوئی ایسا برتاؤ نہیں کیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ کو چاہیے کہ وہ اپنا فیصلہ واپس لے
نسیم شاہ کے لیے سپورٹ میں زیادہ سے زیادہ شئیر لائک کریں اور آواز اٹھائیں 💥

02/04/2026

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا 😡
رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ وہ کرکٹرز جو پاکستان کو کروڑوں روپے ماہانہ کما کر دیتے ہیں ، انہی پر ایک ٹویٹ کی بنیاد پر کروڑوں کا جرمانہ عائد کرنا کہاں کا انصاف ہے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو شرم آنی چاہیے
جن کی تنخواہ انہی کھلاڑیوں کی محنت سے بنتی ہے، وہی ان کی ایک بات برداشت نہ کر سکے!
نسیم شاہ نے اگر کوئی غلطی کی بھی تھی تو اس نے معافی مانگ لی 🙏
بات وہیں ختم ہو جانی چاہیے تھی، مگر دو کروڑ کا جرمانہ؟
یہ تو سراسر زیادتی ہے
ویسے محسن نقوی خود کو کیا سمجھتے ہیں؟
پاکستان میں لوگ پہلے ہی انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،
اور اب غیر ملکی کرکٹرز بھی ان پر انگلی اٹھا رہے ہیں
کیا آپ رکی پونٹنگ سے اتفاق کرتے ہیں ؟
t i t ice

01/04/2026
28/03/2026

سابق کپتان اظہر علی پشاور زلمی کے فیلڈنگ کوچ مقرر—تجربہ اب ٹیم کی طاقت بنے گا! 🏏🔥

28/03/2026

Mark Chapman shines against Multan Sultans with a game-changing performance! 🔥🏏

28/03/2026

ملتان سلطان کو بڑا جھٹکا—سٹیو اسمتھ 31 رنز بنا کر آؤٹ، 61 پر دوسری وکٹ گر گئی! 🏏🔥 s 🏏🇵🇰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Alipur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Post Office Khaas Kotla Ganmon Tehsil JATO District Muzaffargarh
Alipur
34410