13/05/2026
پاکستان نے پوری دنیا کو بتا دیا کہ کرکٹ کا اصل بادشاہ کون ہے!
🏆 چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوئی اور ICC نے تقریباً 17,700 کروڑ پاکستانی روپے کی ریکارڈ کمائی کر ڈالی جبکہ منافع 16,300 کروڑ سے بھی اوپر چلا گیا! 💸
جو لوگ ہر وقت روتے تھے کہ “پاکستان میں کرکٹ نہیں ہو سکتی، کوئی ٹیم نہیں آئے گی، ایونٹ فیل ہو جائے گا” آج وہی لوگ زمین میں گڑ گئے ہیں! 😂🇵🇰
پاکستان نے نہ صرف ایونٹ کامیاب کیا بلکہ ICC کی تجوریاں بھی بھر دیں۔
اب سمجھ آیا کیوں پوری دنیا پاکستان کی میزبانی کے چرچے کر رہی ہے؟
آخر کب تک پاکستان سے جلتے رہو گے؟
13/05/2026
06/05/2026
02/05/2026
01/05/2026
01/05/2026