Hyderabad kingsman FC

Hyderabad kingsman FC

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hyderabad kingsman FC, Sports Team, Arifwala.

🏏 Hyderabad Kingsman FC
🇵🇰 Inspired by Pakistan Super League🔥 Future Stars of Pakistan Super League
🔥 Young Talent | Big Vision
👑 Play Like Kings | Win Like Champions
📣 Follow, Share & Support Our Journey

13/05/2026

پاکستان نے پوری دنیا کو بتا دیا کہ کرکٹ کا اصل بادشاہ کون ہے!

🏆 چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوئی اور ICC نے تقریباً 17,700 کروڑ پاکستانی روپے کی ریکارڈ کمائی کر ڈالی جبکہ منافع 16,300 کروڑ سے بھی اوپر چلا گیا! 💸

جو لوگ ہر وقت روتے تھے کہ “پاکستان میں کرکٹ نہیں ہو سکتی، کوئی ٹیم نہیں آئے گی، ایونٹ فیل ہو جائے گا” آج وہی لوگ زمین میں گڑ گئے ہیں! 😂🇵🇰

پاکستان نے نہ صرف ایونٹ کامیاب کیا بلکہ ICC کی تجوریاں بھی بھر دیں۔
اب سمجھ آیا کیوں پوری دنیا پاکستان کی میزبانی کے چرچے کر رہی ہے؟

آخر کب تک پاکستان سے جلتے رہو گے؟

13/05/2026

Call them the commanders of the crease 🤌

06/05/2026

Absolute game-changers 🔥

Kingsmen trio Usman Khan, Hassan Khan, and Hunain Shah have been named in the Team of the Tournament 🙌

04/05/2026

How Hyderabad Kings dismantled Lahore, Karachi, and Islamabad to storm into the Grand Final.
💥💪

02/05/2026

These scenes mann PSL IS ALIVE AND THRIVING 🔥🔥🔥 WELL DONE TO BOTH HYDERABAD KINGSMEN AND ISLAMABAD UNITED

02/05/2026

The superhero save that will go in history books 🦸‍♂️

Vice-Captain’s quick fielding skills saved us four crucial runs

02/05/2026

حنین شاہ نے آخری اوور میں 6 رنز کا دفاع کرتے ہوئے شاہین لنگڑے حارث رؤف ٹیپیا کو پیغام دیا کہ اس طرح رنز کا دفاع کرتے ہیں۔ #پاکــــــــــــــــــستان #کرکٹ #ینگ #ٹیلنٹ #حنینشاہ #سمیرمنہاس #معاذصداقت #کنگ #بابراعظم #

01/05/2026

Fantastic fielding effort by Irfan Niazi 🔥

01/05/2026

Consistency meets class — 54, 64, and now an unbeaten 61* in a do or die battle vs Islamabad United. Usman Khan carrying the charge. 🏏🔥

30/04/2026

میکسویل کی سندھی ڈانس 🔥

حیدرآباد کنگز مین نے تو واقعی میچ کو شو بنا دیا ہے!
صرف جیت ہی نہیں رہے… پورے اسٹیڈیم کو انجوائے بھی کروارہے ہیں
اور Glenn Maxwell تو آج کچھ اور ہی موڈ میں نظر آیا… پہلے سندھ کا رنگ چڑھا تھا، آج تو لگ رہا تھا جیسے گراؤنڈ میں ہی سندھی ڈانس شروع کر دیا ہو
کراؤڈ کے سامنے اس کا یہ انداز دیکھ کر ہر کوئی دیوانہ ہو گیا
ویڈیو وائرل ہو رہی ہے کیونکہ میکسویل اب صرف پلیئر نہیں… پورا “سندھی بوائے” بن چکا ہے

ایسا انٹرٹینمنٹ آپ نے پہلے کبھی دیکھا ہے؟ 🤯

30/04/2026

TOTAL ELIMINATION 👋

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Arifwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Arifwala
57450