10/06/2026
🏏 BIG MATCH TODAY 🏏
Gondal Stars 🆚 DX Eleven Hameed
Taly cricket Ground Waisa-Official
SuperStarCricket club Attock punjab pakistan
(Cricket5212)
لارنسپورفقیرآباداٹک main GT Rode Faqeer Abad Kamra cantt Attock .
10/06/2026
🏏 BIG MATCH TODAY 🏏
Gondal Stars 🆚 DX Eleven Hameed
Taly cricket Ground Waisa-Official
09/06/2026
ہواؤں کا رخ بتا رہا ہے
ٹیپ بال کرکٹ کا بادشاہ آرہا ہے 🔥🏏
خرم چکوال KC اپنی ٹیم گوندل سٹارز کے ساتھ تلے کرکٹ گراؤنڈ ویسہ پر ڈی ایکس الیون حمید کے خلاف دھماکے دار انٹری دینے جا رہے ہیں۔ کرکٹ شائقین کے لیے ایک بڑا ٹاکرا ہونے جا رہا ہے۔
📍 تلے کرکٹ گراؤنڈ ویسہ حضرو
Khurram Chakwal
09/06/2026
تحصیل لیول پلس تین آل پاکستان اوپن ون-ڈے کرکٹ میلہ باہتر براہمہ،فائنل ڈے پر ملک سیف اور عمر خٹک کی خصوصی دعوت پر حاجی بابر اور محمد بشیر کی کی گراؤنڈ میں شرکت اور حاجی بابر کی طرف سے انعامات
عمر خٹک اور پوری ٹیم کے لئیے کیش انعام
بالی ریلوے کو پورا دن بہترین بیٹنگ کرنے پر 5000کیش انعام
فیصل سٹین سیمی فائنل کے آخری اوور میں رنز سیف کرنے پر 1000،،
عاطی لیفٹی کو بہترین بالنگ کرنے پر 1000
جلالی کو بہترین بیٹنگ کرنے 1000
ایس-اے سپورٹس شکیل بھائی کو بھی بہترین کوریج کرنے پر کیش انعام دیا گیا،
آرگنائزرز ،ملک سیف اور عمر خٹک کی طرف سے حاجی بابر اور بشیر خان کا شکریہ ادا کیا گیا،
Babar Khan SA Sports Attock Daman Sports Attock Tapeball Stars
09/06/2026
کل انشاءاللہ ٹیپ بال کا بوم بوم احسن چٹا تلے کرکٹ گراؤنڈ ویسہ حضرو کی سرزمین پر پرفام کرے گا ،
Taly cricket Ground Waisa-Official
09/06/2026
کل انشاء اللّٰہ اسد بھائی کی خصوصی دعوت پر زروبی کی سرزمین پی ٹی آئی کرکٹ گراؤنڈ میں لائیو کوریج کی خدمات سر انجام دے گا
کل انشاء اللّٰہ فائنل ڈے زالی کے ساتھ دیکھیں لائیو زیڈ ٹی کرکٹ لائیو99 پر
گیم آن ہے 🏏♥️ گڈ لک👍🏆
ZT Cricket Live99
20-Days Left for TSL Attock,
inshaAllah
08/06/2026
حسنین اینڈ بلال الیون🏏🏆
ٹیم اونر & سپانسر حاجی بابر کی فائنل کے دوران لی گئی ایک یادگار تصویر،ماشااللہ
Babar Khan Tarbela Cricket News Daman Sports Attock Tapeball Stars
08/06/2026
🏆
Very well played All Boys 🏏
🏆
08/06/2026
Bilal&Hasnain 11 BPL🏆
🏆
Babar Khan Bashir Khan
08/06/2026
HajiBabar, Bashir Khan and MihadKhan Barki
Taly cricket Ground Waisa-Official