15/10/2024
Save 4 RunS Zaheer Kalia ❣️
احسن چٹا ،ارسلان اچھی ،مزمل کاموکی ،رضوان شاہ آؤٹ
#استاد اِنج تے نئی کیندے
بیٹسمین کے لیئے خوف ،دہشت ،وحشت ،رکھنے والے استاد ظہیر کالیا
جتنے وی پر کڈھ کے اڈدے جاؤ استاد دے برابر نئی آسگدے
ڈھرنال آل پاکستان کرکٹ میلہ میں آج جب آخری اور میں 4 رہتا تھا استاد ظہیر نے پہلی بال احسن چٹا کو چلتا کیا دوسری بال اچھی بٹ کو تیسری بال پر ڈبل بنا رہ گیا 3 بال 2 پھر چوتھی بال ڈاٹ پانچویں بال پر كاموکی آؤٹ آخری بال 2 رنز اور آخری بال رضوان شاہ کو آؤٹ کر کے ٹیم کو میچ جتوا دیا
ایک جملہ استاد ظہیر کالیا کی نظر آپ کریں اُسی میں تعریف ہو ❤️❤️
15/10/2024
ماشاءاللہ مبارکاں ممران بھائی اللہ پاک بیٹے کو لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین 💯❤️
01/07/2024
آیا لوکو فخرے جہلم فخرے پاکستان طلال بھائی فرام جہلم ❤ سپانسر حضرات کی نمبر 1 چوئس 💯🏏 . کافی عرصہ اپنی زاتی مصروفیات کی وجہ سے ملک سے باہر تھے 🛬🛬 اور تمام سپانسر حضرات کو بتایا جاتا ہے کہ پیارا بھائی آج رات کو پاکستان واپس پونچ رہا ہے اور دوبارہ کرکٹ کے میدانوں میں آپ لوگوں کو نظر آئے گا ۔❤🏏💯
رابطہ نمبر. . 03315738800. 🏏
04/01/2024
السلام علیکم دوستوں 🌺🍁
آج میں جس انسان کے بارے میں لکھ رہا ہوں بہت ہی اچھا اور نفیس انسان میری مراد فخرے . پیارا بھائی . . 🌺🌺
سال 2023 میں پورے پاکستان میں ہر جگہ جا کر اپنی پرفامنس سے لوگوں کے دلوں پہ راج کیا اور 2023 بہت سی ایسی اننگز کھیلیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی 💗🏏🏏
#دُعا ہے اللّٰہ پاک 2024 میں بھی بھائی کو ہر جگہ عزتوں سے نوازے آمین 💗💗💗🏏
15/09/2023
ٹیپ بال میں سب سے مُشکل کام امپائرنگ ہوتا ہے کیونکہ ٹیپ بال کرکٹ میں فی الحال کوئی بھی جدید ٹیکانالوجی نہیں آئی اس لئیے فیصلہ کرنا تھوڑا مُشکل ہو جاتا ہے میں بات کروں گا پاکستان ٹیپ بال کے پروفیشنل امپئائر سعدی احمد راجپوت کی ماشااللہ اللہ نے بہت ہی اچھے اخلاق کا مالک بنایا ہے کافی لوگ ان کے ساتھ بدتمیزی اور لڑائی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں انسان سے غلطی بھی تو ہو سکتی ہے اس کا مطلب یہ نہیں آپ میچ کی خاطر ایک دوسرے کو مارنے پر آجائیں سعدی احمد راجپوت کی ایک بات جو مُجھے بہت اچھی لگتی ہے ان کا کہنا تھا کہ میں جب امپائرنگ پر کھڑا ہوتا ہوں تو باوضو کھڑا ہوتا ہوں اور میں حافظِ قرآن ہوں میرا ضمیر کبھی نہیں چاہتا کہ میں غلط فیصلہ دوں مُجھے غلط فیصلے سے کیا ملے گا بلکہ مُجھے تو غلط فیصلے پر کل اللہ کے سامنے شرمندگی ہو گی
لہذا آپ لوگوں سے پلئیرز سے گُزارش ہے امپائرز کے ساتھ بدتمیزی اور لڑائی وغیرہ نہ کیا کریں کُمیٹی کا کام ہے وہ خود سب مینیج کر لے گی_،شُکریہ
07/09/2023
آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ قصور الا آباد 💯🏏
زیبی پھالیہ بیسٹ باولر آف ٹورنامنٹ 🏆🏆
پہلے اوور میں احسن چٹا کو بولڈ کردیا 😮😮
اپنی ٹیم کو چیمین بنوانے میں اہم کردار ادا کیا
حافظ بھولا اکبر بھولی بنٹو بھای ارشد پٹھان کی بہترین بیٹنگ رھی 🌺💯🏏🏆
03/09/2023
دی برینڈ آف ٹیپ بال ِرزا نے 5 اوورز میں 110+ رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ بنا دیا اُستاد ظہیر کالیا کی 10 گیندوں کا سامنا کیا 7 چھکے لگائے اور 90+ رنز کی اِننگ کھیلی اور ہزاروں انعامات اپنے نام کیے 😮💯🏏
03/09/2023
کوئی جملہ دوستو کے لئے ؟؟؟؟؟
آیا سیالکوٹ کی سرزمین پہ اور چھا گیا 🙌🙌🙌🙌
باواہ جی اکیلے ہی سمی فائنل میچ میں 16 چھکے جڑ دئیے 😱سیالکوٹ میں ایک ہی شور 😮
#بچاؤ #بچاؤ فہد میاں چنوں سے #بچاؤ 😍😍😍😍