آئی ایم ایف سے پیسے لینے کے بعد ہمارے حکمرانوں کے پاس دو ہی راستے تھے
یا تو اپنے اخراجات کم کرتے
یا پھر عوام کے گل ے پر چھری پھیرتے
انہوں نے وسیع تر ملکی مفاد کےلیے دوسرے راستے کا انتخاب کیا
Love aaj kal
This page is about all sports and fun news
محکمہ واپڈا وہ واحد ادارہ ہےجو 70فیصد سٹاف کی کمی، بے پناہ سیاسی مداخلت اور IMF کے مقرر کئے گئے بجلی کی قیمتوں کےساتھ ساتھ 5دیگر اداروں کا بوجھ بھی گھسیٹ رہا ہے۔
19/07/2023
??????
*100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارف کا بل 1836روپے آئیگا*
آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کا بنیادی ٹیرف 24 روپے 82 سےبڑھا کر29 روپے78 پیسے مقرر کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکس اور سلیبس کے ساتھ اوسطاً فی یونٹ قیمت 50 روپے تک پہنچ جائے گی۔
نیپرا، بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
ماہانہ 100 یونٹ کا ٹیرف 13.4 سے بڑھ کر 18.36 فی یونٹ ہو جائے گا ، 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارف کا بل 1836روپے ہو جائے گا۔
تیكسز کے ساتھ 3750 روپے
ماہانہ 200 یونٹ کا ٹیرف 23.91روپے فی یونٹ، بل 3700 سےبڑھ 4700 روپےہوجائےگا ۔
تیكسز کے ساتھ 7000 روپے
ماہانہ 300 یونٹ کے استعمال پر بل 6 ہزار سے بڑھ کر 8 ہزار روپےتک پہنچ جائے گا ۔
تیكسز کے ساتھ 11500
400 یونٹ استعمال کرنیوالے صارف کا بل 10 ہزار سے بڑھ کر 12300 روپے ہو جائے گا۔
تیكسز کے ساتھ 20000
500 یونٹ کے استعمال پر بجلی کا بل 13 ہزار سے بڑھ کر 16 ہزار تک جا پہنچے گا۔
مع ٹیکس 29000
بجلی صارفین پر 3.23 روپے فی یونٹ ایف سی سرچارج عائد
ماہانہ 700 یونٹ استعمال کرنے والے کا بل 24 ہزار سے بڑھ کر 28 ہزار ہو جائےگا۔
مع ٹیکس 42000 روپے
ٹیکسز، سرچارجز ، کیپسٹی پیمنٹ اور ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ بل میں الگ شامل ہوں گے۔
25/06/2023
الحمداللہ چمپئین
پچھتر سال ہو گئے ہیں ملک کو بنے ہوئے لیکن مہنگائی بیروزگاری ان سب چیزوں کو چھوڑیں یہ لوڈ شیڈنگ ہی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے
26/02/2023
Steve Smith likely to join Major League Cricket in USA 🏏
📸: CA
15/12/2017
apni apni rahey ka izhaar kary
Click here to claim your Sponsored Listing.