Rajpoot football Club - Attock City

Rajpoot football Club - Attock City [email protected]" rel="ugc" target="_blank">[email protected]

Match day! Kindly remember us in your prayers
29/08/2026

Match day! Kindly remember us in your prayers

راجپوت ایف سی کے لیے ایک شاندار کامیابی! 🏆⚽راجپوت ایف سی نے تیسرے عابد شہید فٹبال ٹورنامنٹ 2026 اور سپر بدر ایف سی فٹبال...
26/08/2026

راجپوت ایف سی کے لیے ایک شاندار کامیابی! 🏆⚽

راجپوت ایف سی نے تیسرے عابد شہید فٹبال ٹورنامنٹ 2026 اور سپر بدر ایف سی فٹبال ٹورنامنٹ 2026 دونوں کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ 🔥

یہ شاندار کامیابی ظفر اقبال زفری بھائی، استاد طارق بھائی (جن کا تعلق پاکستان آرمی سے ہے)، پوری مینجمنٹ اور تمام ٹیم پلیئرز کی انتھک محنت، لگن اور بھرپور عزم کا نتیجہ ہے، جنہوں نے دن رات محنت کرکے ٹیم کو اس مقام تک پہنچایا۔

اب امید کرتے ہیں کہ ٹیم دونوں ٹورنامنٹس میں اسی جذبے، محنت اور جوش کے ساتھ میدان میں اترے گی اور ان شاء اللہ دونوں مقابلوں میں کامیابی اپنے نام کرے گی۔ 🏆❤️

ایک ٹیم، ایک خواب، ایک مقصد! 🔥⚽

✨
14/08/2026

✨

2nd Quarter Final ! Please keep us in your prayers🤲. Let’s go team 🔥
08/08/2026

2nd Quarter Final ! Please keep us in your prayers🤲.
Let’s go team 🔥

🏆🇵🇰 الحمدللہ! ایک اور تاریخی کامیابی، ایک اور فخر کا لمحہ! 🇵🇰🏆بے حد خوشی اور فخر کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہیں کہ راجپوت فٹب...
07/08/2026

🏆🇵🇰 الحمدللہ! ایک اور تاریخی کامیابی، ایک اور فخر کا لمحہ! 🇵🇰🏆

بے حد خوشی اور فخر کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہیں کہ راجپوت فٹبال کلب اٹک کے مستقبل کے درخشاں ستارے ⭐ حذیفہ رحمان نے International Olympiad of AI (Kazakhstan) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے لیے Bronze Medal 🥉 جیت لیا۔ 🎉👏

یہ کامیابی نہ صرف پاکستان 🇵🇰 بلکہ اٹک ❤️ اور راجپوت فٹبال کلب اٹک ⚽ کے لیے بھی انتہائی فخر، اعزاز اور خوشی کا باعث ہے۔ 🤲✨

💯 الحمدللہ! ہمارے کھلاڑی صرف کھیل کے میدان میں ہی نہیں بلکہ تعلیم کے میدان میں بھی دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔ 🌍📚⚽ یہی وہ جذبہ ہے جو نوجوان نسل کو کامیابی کی نئی منزلوں تک پہنچاتا ہے۔ 💪🌟

اس موقع پر یہ بھی بتاتے چلیں کہ حذیفہ رحمان، اٹک کی معروف علمی و تعلیمی شخصیت پروفیسر عبد الرحمٰن صاحب کے صاحبزادے ہیں، جو نہ صرف اٹک کے ممتاز ماہرِ تعلیم ہیں بلکہ شہر کی معروف Mars Academy کی روحِ رواں بھی ہیں۔ 📖🌹 اس کے ساتھ ساتھ پروفیسر صاحب راجپوت فٹبال کلب کی مینجمنٹ کا بھی اہم حصہ ہیں۔ 🤝⚽

🎊 راجپوت فٹبال کلب اٹک کی پوری مینجمنٹ اور کپتان ظفر اقبال ظفری کی جانب سے پروفیسر عبد الرحمٰن صاحب اور حذیفہ رحمان کو اس عظیم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 🌹💐

اللہ تعالیٰ حذیفہ کو مزید کامیابیاں، عزتیں اور ترقی عطا فرمائے، اور وہ مستقبل میں بھی پاکستان کا پرچم دنیا بھر میں سربلند کرتے رہیں۔ آمین۔ 🤲🇵🇰✨

Congratulations Champion! 🥉🇵🇰⚽📚
Proud of You, Huzaifa Rehman! 🌟❤️

Boys, get ready! Game on 🎯🔥
22/07/2026

Boys, get ready! Game on 🎯🔥

🏆⚽ Rajput FC secures a fantastic victory in the Pre-Quarter Final of the 3rd Abid Shaheed Football Tournament and proudl...
05/07/2026

🏆⚽ Rajput FC secures a fantastic victory in the Pre-Quarter Final of the 3rd Abid Shaheed Football Tournament and proudly qualifies for the Quarter Finals! 💪🔥
🎉 Congratulations, Team! ❤️👏
💙 🏆 ⚽

Match won against Rising Star FC Hazro! ⚽🔥Zafar Bhai’s masterclass coaching + Boys on fire = Unstoppable! 🏆💪
29/06/2026

Match won against Rising Star FC Hazro! ⚽🔥
Zafar Bhai’s masterclass coaching + Boys on fire = Unstoppable! 🏆💪

Address

Attock City

Telephone

+923132688569

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajpoot football Club - Attock City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rajpoot football Club - Attock City:

Shortcuts

Share