The world of Attock

The world of Attock

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The world of Attock, Attock, Attock Khurd.

04/12/2025
04/12/2025

“زندگی نے ایک معصوم ماں چھین لی… اللہ ان کے گھر والوں کو صبر دے۔
إِنَّا ِلِلہ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی مشہور ٹک ٹاکر پیاری مریم انتقال کر گئی ۔۔۔ انتقال دوران زچگی ہوا۔۔۔۔پیاری مریم کے ٹک ٹاک پر 2 ملین سے زائد فالوورز ہیں۔

04/12/2025
28/11/2025

اس حکومت کو ڈیڑھ سال سے زائد کا عرصہ گزرچکاہے ہمارے حلقہ کے حکومتی نمائندوں نے حلقہ عوام کی فلاح وبہبود کیلئے کوئی فلاحی یا ترقیاتی منصوبہ یا تعلیم صحت یادیگر بنیادی سہولیات کی بہتری کیلئےکوئی اقدامات کیے ہیں؟

28/11/2025

مٹھیال چوک تا اٹک روڈعرصہ دراز سے مسافروں کے لیے وبالِ جان۔۔۔۔۔۔
مٹھیال چوک تا اٹک روڈ طویل عرصے سے مسافروں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بنی ہوئی ہے پہاڑ کے اندر واقع حصے میں کئی ماہ قبل سڑک کو اکھاڑ کر چھوڑ دیا گیا مگر آج تک اس کی تعمیرِ نو کا کام شروع نہیں ہو سکاروزانہ اس راستے سے گزرنے والے مسافر شدید اذیت پریشانی اور خطرات کا سامنا کر رہے ہیں خراب اور ادھڑی ہوئی سڑک گاڑیوں کو نقصان پہنچا رہی ہے جبکہ موٹر سائیکل سواروں اور مریضوں کے لیے یہ راستہ کسی عذاب سے کم نہیں علاقے کے عوام متعدد بار شکایات درج کرا چکے ہیں مگر تاحال کوئی عملی پیش رفت سامنے نہیں آئی عوام کی جانب سے متعلقہ حکام اور انتظامیہ سے پرزور اپیل ہے کہ خدارا فوری طور پر توجہ دی جائے اور ٹھیکیدار کو مٹھیال چوک تا اٹک روڈ کی تعمیرِ نو جلد مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں تاکہ عوام کو اس مسلسل اذیت سے نجات مل سکے۔۔۔۔۔۔۔

20/11/2025

راولپنڈی میں بھی الیکٹرک بسیں آج پہنچ گئیں تحصیل جنڈ صوبہ پنجاب کی آخری تحصیل ہے اس لیے آخری نمبر ہمارا اپنا ہے🤔

12/11/2025

پنڈیگھیب دندی جائیداد کے تنازع پر میاں بیوی ق تل۔ میڈیا زرائع

18/10/2025

: In back-to-back tragedies, two young girls from Hafizabad and Upper Dir took their own lives after being distressed over their exam results.

Tayyiba, 17, reportedly consumed acid after failing her intermediate exams, while 15-year-old Anmol, despite scoring 1010 out of 1200 marks, ended her life over disappointment in her performance.

The heartbreaking incidents shed light on the growing mental health crisis among students and the crushing weight of academic expectations.

Pakistan Puchta Hai

18/10/2025

*جنڈ، تراپ، سی پیک پر کار کی سامنے جاتے ٹرک کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی*
تفصیلات کے مطابق تحصیل جنڈ کے علاقے تراپ میں سی پیک پر کار کی سامنے جاتے ٹرک کو ٹکر، جس کے نتیجے میں کار میں سوار 2 خواتین سمیت 3 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 جنڈ اور موٹر وے پولیس کی ایمبولینس موقع پر پہنچیں
لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا

18/10/2025

پاکستان کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں موجود 80 سے 90 فیصد ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس اور سپروائزرز اگر کسی اور ملک میں ہوتے تو سائیکاٹری وارڈ میں داخل ہوتے

bipolar disorder, personality disorders, sa**sm, complex post-traumatic stress disorder, antisocial personality disorder, delusional disorder, narcissistic personality disorder, passive-aggressive personality disorder

سمیت اور بہت سی بیماریوں میں مبتلا ہمارے ہر وارڈ میں بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے ہیں

18/10/2025

‏نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ انتقال کر گئیں.
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مغفرت فرماے
پی ٹی وی پر رات 9 بجے اردو خبرنامہ میں 80ء ، 90ء اور 2000ء کی دہائی میں خبریں پڑھا کرتی تھیں, 2007 تک، اس کے بعد ریڈیو پاکستان میں تعینات کر دیا گیا۔ آغاز ریڈیو پاکستان کے پروگرام "کھیل اور کھلاڑی" کی میزبانی سے کیا۔ شروع میں پی ٹی وی پر موسم کا حال بتانے کے لیے منتخب ہوئیں، بعد ازاں ان کو خبریں سنانے کے کیلیے چنا گیا۔
اپنے ناک کے کوکے کی وجہ سے مشہور تھیں۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock Khurd?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Attock
Attock Khurd
18