Live Crickets Updates

Live Crickets Updates

Share

کرکٹ شائقین کے لیے اس پیج میں ہر قسم کے کرکٹ اپڈیٹ ملیں ? CRICKET LOVER❤️
IN _-_ GREEN💚

کرکٹ کے ہر قسم اپڈیٹ اپ کو یہاں ملیں گے
LEAGUES UPDATE
AND ALL NATIONAL AND INTERNATIONAL CRICKET UPDATE AVAILABLE HERE

Photos from Live Crickets Updates's post 04/05/2026

ٹورنامنٹ میں دو سنچریاں اور 588 رنز یہ ٹرافی بابر اعظم کو تحفے میں نہیں ملی بلکہ کنگ بابر نے کمائی ہے 👏👏
بابر اعظم کو بطورِ کپتان پہلی بار ٹی20 ٹرافی جیتنے پر مبارکباد ❤️

04/05/2026

زبردست پرفارمنس رہی بابر اعظم اور صوفیان مقیم کی اس پاکستان سپر لیگ 2026 میں۔ بابر اعظم نے ٹورنامنٹ کے اختتام پر حنیف محمد کیپ حاصل کی جو سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر کو دی جاتی ہے، اور ساتھ ہی بیٹر آف دا ٹورنامنٹ بھی بنے—جو ان کی کلاس اور consistency کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ دوسری طرف صوفیان مقیم نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کیں اور فضل محمود کیپ اپنے نام کی، ساتھ ہی پلیئر آف دا ٹورنامنٹ بھی بنے۔

دونوں کھلاڑیوں کے لیے یہ بہت بڑی اچیومنٹ ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ان کی ٹیم میں جگہ پر سوال اٹھ رہے تھے—لیکن انہوں نے اپنی پرفارمنس سے سب کو خاموش کر دیا۔ ویل ڈن بوائز 👏🔥

💚🏏🔥

04/05/2026

🚨 جاوید آفریدی کا اپنے ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے بڑا اعلان 🚨 جاوید آفریدی نے فائنل جیتنے پر اپنے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو پچاس پچاس لاکھ اضافی انعام دینے کا اعلان کردیا 🤗❤️

04/05/2026

وہ بہادر لوگ حاضری لگائیں جو پشاور زلمی کو پی ایس ایل سیزن ون سے سپورٹ کرتے آرہے ہیں 🤗...See more

04/05/2026

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ 2026 میں ٹرافی اٹھا لی—اس سے خوبصورت اختتام ہو ہی نہیں سکتا تھا! 🏆✨ بابر کے چہرے کی خوشی صاف بتا رہی ہے کہ یہ لمحہ ان کے لیے کتنا خاص ہے۔ کپتانی میں پشاور زلمی کو چیمپئن بنانا اور فرنٹ سے لیڈ کرنا واقعی کمال ہے۔ ایک ہی ایڈیشن میں 588 رنز بنا کر انہوں نے اپنی کلاس ایک بار پھر ثابت کر دی۔ اللہ کرے ان کی خوشیوں کو نظر نہ لگے—ویل ڈن بابر اعظم! ویسے یہ ساتھ کھڑا ہوا بندہ محسن نقوی کے ساتھ یہ پرویز مشرف صاحب نہیں لگ رہے زندہ ہو گئے کیا دوبارہ 👑🔥

💚🏏

04/05/2026

کپتان بابر اعظم پی ایس ایل ٹرافی 🏆 کے ساتھ خوشگوار موڈ میں🤗🏆...See more

04/05/2026

Great 👍👏👏

03/05/2026

Sufiyan Muqeem Strikes...🔥

Usman Khan 08(6) OUT Lbw

Hyderabad are 71/3

03/05/2026

ھمیں یاد ھے۔۔
آخری سانس تک کنگ کے ساتھ کھڑے ہونگے ۔
انشاء اللہ یہ ٹرافی 🏆 زلمی کی ہو گی

03/05/2026

Saim Ayub and Glenn Maxwell who went out of form in the whole season might comeback in the PSL 2026 final.

I have seen this many times that a player who gives poor performance in the tournament, always do something different in the final.

Saim Ayub will show some extraordinary performance with the bat and he can also take some important wickets in the final.

About Glenn Maxwell I will not say much more because Aussies are always famous for big matches. No matter how bad their performance is in the group stage but they will always disappoint thier opposition team in the knockouts. I am expecting something like that from Glenn Maxwell.

03/05/2026

Peshawar Zalmi vs Hyderabad Kingsmen, FINAL

Hyderabad - 69/2 (6.0)
Saim Ayub 30*(14)
Usman Khan 07*(4)

Hit Fast Post Likes for Next Update...👍❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Attock